جمعہ , 13 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلاول بھٹو کا میر علی اور اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز پر خراجِ تحسین

1 گھنٹہ پہلے
A A
Bilawal Bhutto pays tribute to the successful operations by security forces in Mir Ali and Orakzai.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر علی اور اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز کو سراہتے ہوئے جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارتی پراکسی دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیاں قومی عزم اور حوصلے کی عکاس ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی اور ملکی استحکام کے لیے دہشت گرد نیٹ ورکس کا مکمل خاتمہ ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،  کفایت شعاری اور بچت کے اقدامات پر عمل درآمد کا جائزہ

پیپلز پارٹی چیئرمین کے مطابق ملک میں امن کے قیام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے لیے قومی اتحاد اور یکجہتی ناگزیر ہے۔

موضوعات : #bilawalbhuttosecurityforcestribute
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 43 terrorists killed in 48 hours
اہم ترین 2

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 48 گھنٹوں میں 43 دہشت گرد ہلاک

13 نومبر , 2026
Prime Minister pays tribute to security forces over the killing of terrorists in Quetta
پاکستان

وزیراعظم کا کوئٹہ میں دہشت گردوں کی ہلاکت پر  سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

13 نومبر , 2026
Intelligence-based operation by security forces in Bannu; 4 terrorists killed.
تازہ ترین

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

7 نومبر , 2026
Father and brother of terrorist killed in Gwadar express regret
تازہ ترین

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کا احساس ندامت

2 نومبر , 2026
Peshawar An important meeting of the Federal Apex Committee chaired by the Prime Minister reviewed the security situation.
تازہ ترین

پشاور، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

22 اکتوبر , 2026
Security forces' operations in Balochistan 4 terrorists killed, Major Wajahat Waheed martyred.
تازہ ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

19 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Karachi Charges framed against Anmol, alias Pinky, and other accused in a narcotics case.

کراچی: منشیات کیس میں انمول عرف پنکی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

یہ بھی پڑھیں

Major operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 43 terrorists killed in 48 hours

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 48 گھنٹوں میں 43 دہشت گرد ہلاک

13 نومبر , 2026
Pakistan Minerals Investment Forum, attended by global investors and diplomatic representatives from various countries

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم، عالمی سرمایہ کاروں اور مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں کی شرکت

13 نومبر , 2026
Sindh government decides to phase out government vehicles to electric vehicles

سندھ حکومت کا سرکاری گاڑیاں مرحلہ وار الیکٹرک وہیکلز پر منتقل کرنے کا فیصلہ

13 نومبر , 2026
مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

13 نومبر , 2026
Karachi Charges framed against Anmol, alias Pinky, and other accused in a narcotics case.

کراچی: منشیات کیس میں انمول عرف پنکی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

13 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔