جمعہ , 13 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم کا کوئٹہ میں دہشت گردوں کی ہلاکت پر  سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

3 گھنٹے پہلے
A A
Prime Minister pays tribute to security forces over the killing of terrorists in Quetta
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کے علاقے کرم میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دیتے ہوئے 31 دہشت گردوں کی ہلاکت پر افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کو سراہا ہے۔

وزیراعظم کے مطابق آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے 31 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، جبکہ دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی مؤثر انداز میں تباہ کیے گئے۔

شہباز شریف نے آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرنے پر بھی سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے لیے دن رات مصروفِ عمل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 31 دہشت گرد ہلاک

انہوں نے واضح کیا کہ غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ پوری قوت سے جاری رہے گی۔

شہباز شریف کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

موضوعات : primieministersecurityoperationtribute
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bilawal Bhutto pays tribute to the successful operations by security forces in Mir Ali and Orakzai.
پاکستان

بلاول بھٹو کا میر علی اور اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز پر خراجِ تحسین

13 نومبر , 2026
Major operation by security forces in Quetta; 31 terrorists—active under Indian patronage—killed.
تازہ ترین

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 31 دہشت گرد ہلاک

13 نومبر , 2026
President pays tribute to security forces for Washik operation, vows to continue operations against terrorists
پاکستان

صدر مملکت کا واشک آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

14 اکتوبر , 2026
پوپ لیو کا سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت
پاکستان

پوپ لیو کا سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت

30 مئی , 2026
اگلی خبر
Alleged police encounter in Faisalabad; suspect wanted for kidnapping for ransom and the murder of his wife killed.

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، اغوا برائے تاوان اور بیوی کے قتل میں مطلوب ملزم ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Major operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 43 terrorists killed in 48 hours

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 48 گھنٹوں میں 43 دہشت گرد ہلاک

13 نومبر , 2026
Pakistan Minerals Investment Forum, attended by global investors and diplomatic representatives from various countries

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم، عالمی سرمایہ کاروں اور مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں کی شرکت

13 نومبر , 2026
Sindh government decides to phase out government vehicles to electric vehicles

سندھ حکومت کا سرکاری گاڑیاں مرحلہ وار الیکٹرک وہیکلز پر منتقل کرنے کا فیصلہ

13 نومبر , 2026
مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

13 نومبر , 2026
Karachi Charges framed against Anmol, alias Pinky, and other accused in a narcotics case.

کراچی: منشیات کیس میں انمول عرف پنکی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

13 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔