منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 13،پیپلز پارٹی 5سیٹوں پر کامیاب

3 مہینے پہلے
A A
Azad Kashmir Elections PML-N wins 13 seats, PPP wins 5.
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد آزادکشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ن لیگ نے میدان مار لیا۔۔ن لیگ کی تیرہ اور پیپلز پارٹی کی پانچ سیٹوں پر کامیابی۔

مہاجرین کی بارہ میں سے دس نشستوں پر ن لیگ کی وکٹری ۔مظفر آباد کی آٹھ میں سے تین ،تین سیٹیں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے نام ، ایل اے تیس، اکتیس ، چھتیس ،اڑتیس ،انتالیس ،اکتالیس ،بیالیس ،تینتالیس ،چوالیس میں ن لیگ کے امیدوار جیت گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو سادہ اکثریت مل گئی ،رانا ثناء اللہ

ایل اے پچیس سے مسلم لیگ کے شاہ غلام قادر کامیاب، ایل اے بتیس سے ن لیگ کے راجہ فاروق حیدر کی فتح ۔ ایل اے چھبیس سے پیپلز پارٹی کے عبدالوحید کامیاب ،ن لیگ کے شاہ غلام قادر دوسرے نمبر پر رہے ۔، ایل اے انتیس ،تینتیس ، پینتالیس سے پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے۔

موضوعات : #azadkhasmirelecationpmlnppp
ShareSend

متعلقہ خبریں

Announcement made to hold the first phase of local government elections in Punjab on February 7, 2027.
تازہ ترین

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 7 فروری 2027 کو کرانے کا اعلان

5 نومبر , 2026
Defeat in the election—what now for Trump
تازہ ترین

الیکشن میں ہار ،ٹرمپ کا اب کیا بنے گا؟

5 نومبر , 2026
Crude oil prices drop sharply in global markets after US midterm election results
اہم ترین 2

امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

5 نومبر , 2026
Democrats take lead in US midterm elections
تازہ ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل

4 نومبر , 2026
Electoral reforms PPP delegation to meet the Prime Minister today
تازہ ترین

انتخابی اصلاحات، پیپلزپارٹی کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

3 نومبر , 2026
The midterm elections in the US are just a few hours away.
تازہ ترین

امریکا میں مڈٹرم انتخابات چند گھنٹے کی دوری پر

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
US financial support for global health and humanitarian aid resumes.

امریکا کی عالمی صحت اور انسانی امداد کیلئے مالی معاونت دوبارہ شروع

یہ بھی پڑھیں

US Midterm Elections Trump raises questions about the transparency of the results

امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ نے نتائج کی شفافیت پر سوالات اٹھا دیے

10 نومبر , 2026
Scotland also decides not to play bilateral cricket with Afghanistan

اسکاٹ لینڈ کا بھی افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
Elon Musk rejects claim that Cybertruck is running at a loss

ایلون مسک کا سائبر ٹرک خسارے میں جانے کا دعویٰ مسترد

10 نومبر , 2026
Construction section of Tarbela T5 power project collapses; WAPDA Chairman to visit the site today.

تربیلا ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی حصہ منہدم، چیئرمین واپڈا آج جائے حادثہ کا دورہ کریں گے

10 نومبر , 2026
NASA announces student competition for building a human base on the Moon

چاند پر انسانی بیس بنانے کے لیے ناسا کا طلبا کا مقابلہ کرانے کا اعلان

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔