بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2نفسیاتی حدیں بحال

4 مہینے پہلے
A A
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2نفسیاتی حدیں بحال
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں تیزی پر کاروبار کا اختتام ہو گیا ،100 انڈیکس میں 1878پوائنٹس کا اضافہ، 2نفسیاتی حدیں بحال ہو گئیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس 1لاکھ79ہزار571پوائنٹس پر بند ہوا، آج 40ارب روپے مالیت کے 84کروڑ81لاکھ حصص کے سودے ہوئے۔مجموعی طور پر 564کمپنیوں میں شیئرز کا کاروبار ہوا

کاروبار کے دوران289کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،167کے دام گھٹ گئے، گذشتہ روز انڈیکس 1لاکھ77ہزار692پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر بند رہے گا، 9 اور 10 محرم الحرام کو اسٹاک ایکسچینج بند رکھنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔

وفاقی حکومت نے عاشورہ محرم کے موقع پر 25 اور 26 جون کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات : Pakistan Stock Exchange
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ

8 جولائی , 2026
اگلی خبر
آبنائےہرمز میں ٹیکس منصوبے میں ایران کا ساتھ نہیں دینگے ،قطری وزیراعظم

آبنائےہرمز میں ٹیکس منصوبے میں ایران کا ساتھ نہیں دینگے ،قطری وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In