جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹیسٹ کرکٹ کی 150ویں سالگرہ ،وسیم ،وقار اور ظہیر عباس مدعو

51 منٹس پہلے
A A
Wasim, Waqar and Zaheer Abbas invited to 150th anniversary of Test cricket
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ٹیسٹ کرکٹ کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا، جس میں شرکت کے لیے پاکستان کے تین سابق کپتانوں ظہیر عباس، وسیم اکرم اور وقار یونس کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے تینوں سابق پاکستانی کپتانوں کو آئندہ برس ہونے والی خصوصی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ کی مناسبت سے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ 11 سے 15 مارچ تک میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں ڈرائیونگ کے لیے میڈیکل فٹنس ٹیسٹ لازمی کرنے کی تجویز

ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے اس تاریخی موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کے سابق کپتانوں اور معروف کرکٹرز کو بھی مدعو کیا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے سابق اور سینئر کھلاڑیوں کو بھی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔کرکٹ آسٹریلیا اس موقع کو یادگار بنانے کے لیے مختلف تقریبات منعقد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جبکہ مہمانوں کو خصوصی طور پر تیار کردہ سووینئرز بھی پیش کیے جائیں گے۔

موضوعات : testwaqaryouniswaseemakramzaheerabbas
ShareSend

متعلقہ خبریں

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر
تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

24 اکتوبر , 2026
Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.
تازہ ترین

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
Birmingham Test Pakistan sets England a target of 130 runs; brilliant partnership between Razaullah and Abbas.
تازہ ترین

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کو 130 رنز کا ہدف ، رضا اللہ اور عباس کی شاندار شراکت

12 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The Pakistan Under-19 cricket team has left for Oman to participate in the Asia Cup.

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے عمان چلی گئی

یہ بھی پڑھیں

Financial requirements for UK study visas tightened; students will need to show larger sums of money.

برطانیہ کے اسٹڈی ویزا کے لیے مالی شرائط سخت، طلبہ کو زیادہ رقم دکھانا ہوگی

29 اکتوبر , 2026
Medical case of retired PIA employees Constitutional court orders national airline to submit a response.

پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کا میڈیکل کیس ،  آئینی عدالت کا قومی ایئر لائنز کو جواب جمع کرانے کا حکم

29 اکتوبر , 2026
ڈیجیٹل تعلیم اور سائبر سکیورٹی آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

ڈیجیٹل تعلیم اور سائبر سکیورٹی آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

29 اکتوبر , 2026
Third-party vendors also pose a major threat to cybersecurity

سائبر سکیورٹی کے لیے تھرڈ پارٹی وینڈرز بھی بڑا خطرہ قرار

29 اکتوبر , 2026
The Pakistan Under-19 cricket team has left for Oman to participate in the Asia Cup.

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے عمان چلی گئی

29 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔