جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کا میڈیکل کیس ،  آئینی عدالت کا قومی ایئر لائنز کو جواب جمع کرانے کا حکم

53 منٹس پہلے
A A
Medical case of retired PIA employees Constitutional court orders national airline to submit a response.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وفاقی عدالت نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل سہولیات سے متعلق کیس میں قومی ایئرلائن کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ ادارے کو اپنے پرانے ملازمین کی خدمات کا خیال رکھنا چاہیے، انہیں دھتکارنا نہیں چاہیے۔

جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ پرانے ملازمین نے قومی ایئرلائن کے اچھے دور میں ادارے کے لیے خدمات انجام دی ہیں، اس لیے ان کے ساتھ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر معاملہ دیکھا جائے۔

جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ یہ بھی حقیقت ہے کہ میڈیکل سہولیات کے غلط استعمال نے اداروں کو نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے وکیل سے مکالمے کے دوران کہا کہ جو لوگ فراڈ کرتے ہیں، ان کے خلاف ضرور کارروائی کی جائے۔

جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ ماضی میں میڈیکل سہولت کے نام پر پرفیوم تک خریدے جاتے رہے ہیں۔

اس موقع پر پی آئی اے کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ میڈیکل سہولت کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔ پہلے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے سالانہ ڈھائی لاکھ روپے کی میڈیکل سہولت تھی، جسے بڑھا کر پانچ لاکھ روپے سالانہ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیجیٹل تعلیم اور سائبر سکیورٹی آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

عدالت نے پی آئی اے کو ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل سہولیات سے متعلق جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے معاملے کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دیکھنے پر زور دیا۔

موضوعات : Constitutional court ordersPIA retired employeesto submit response
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Financial requirements for UK study visas tightened; students will need to show larger sums of money.

برطانیہ کے اسٹڈی ویزا کے لیے مالی شرائط سخت، طلبہ کو زیادہ رقم دکھانا ہوگی

یہ بھی پڑھیں

Pilot missing, AI drones rule

جنگ کا نیا خوفناک دور

29 اکتوبر , 2026
Financial requirements for UK study visas tightened; students will need to show larger sums of money.

برطانیہ کے اسٹڈی ویزا کے لیے مالی شرائط سخت، طلبہ کو زیادہ رقم دکھانا ہوگی

29 اکتوبر , 2026
Medical case of retired PIA employees Constitutional court orders national airline to submit a response.

پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کا میڈیکل کیس ،  آئینی عدالت کا قومی ایئر لائنز کو جواب جمع کرانے کا حکم

29 اکتوبر , 2026
ڈیجیٹل تعلیم اور سائبر سکیورٹی آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

ڈیجیٹل تعلیم اور سائبر سکیورٹی آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

29 اکتوبر , 2026
Third-party vendors also pose a major threat to cybersecurity

سائبر سکیورٹی کے لیے تھرڈ پارٹی وینڈرز بھی بڑا خطرہ قرار

29 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔