بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی صدر کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی

2 مہینے پہلے
A A
US President threatens Iran once again
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بارپھر ایران کودھمکی دے دی،، وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بولے اب دو ہی راستے ہیں، یا تو معاہدہ کر لے یا پھر امریکا فیصلہ کن کارروائی کرے گا۔

امریکی صدر نے کہا معاہدہ نہ ہوا تو پھر ہم اپنا کام کریں گے،، جومشکل نہیں، ایک گھنٹے میں ہی سب کچھ تباہ کر سکتے ہیں لیکن مجھے معاہدہ پسند ہے ،ایران کے نو کروڑ دس لاکھلوگوں کو پریشان نہیں کرنا چاہتا

امریکی صدر نے کہا جنگ میں امریکی فوج نے ایرانی بحریہ کے جہازوں، فضائیہ کے تمام طیاروں اور ریڈار نظام کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ امریکی بحریہ نے ایران کے خلاف ایسی سخت بحری ناکہ بندی نافذ کی جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔ تقریباً دو ماہ تک کوئی بھی جہاز اس ناکہ بندی کو عبور نہیں کر سکا۔

یہ بھی پڑھیں: نیٹو اجلاس سے پہلے ٹرمپ کا میلونی پر نیا طنز

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران اپنی فضائی حدود کا دفاع کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے جس کے بعد مذاکرات پر راضی ہوا اور ممکنہ معاہدے کے امکانات کے پیش نظر امریکا نے بھی نرمی سے کام لیا تھا۔

ضرورت پڑنے امریکی افواج بہت کم وقت میں ایران کے بنیادی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا کر تباہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں جس کی تیاری بھی مکمل ہے۔ ہم ایک گھنٹے کے اندر ایران کے پل تباہ کر سکتے ہیں اس کا بجلی کا نظام مفلوج کر سکتے ہیں اور اس کے جدید پاور پلانٹس کو ناکارہ بنا سکتے ہیں لیکن میں فوجی کارروائی کے بجائے سفارتی حل کو ترجیح دیتا ہوں۔

امریکی صدر نے کہا میں معاہدے کو اس لیے ترجیح دیتا ہوں کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ ایران کی تقریباً 9 کروڑ 10 لاکھ آبادی اس کا خمیازہ بھگتے لیکن معاہدہ نہیں کیا تو فیصلہ کن کارروائی ناگزیر ہوگی۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران اب معاشی طور پر بھی کمزور ہو چکا ہے اور اس کے پاس پہلے جیسی مالی طاقت نہیں رہی۔ اس لیے وہ بھی جنگ کے بجائے مذاکرات کی خواہش رکھے گا۔

موضوعات : #donaldtrtumptrumpusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Donald Trump shared an AI-generated video of an attack on Iran.
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی اے آئی ویڈیو شیئر کر دی

31 اگست , 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام
اہم ترین 2

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

29 اگست , 2026
میرا خیال ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے،ٹرمپ
تازہ ترین

میرا خیال ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے،ٹرمپ

26 اگست , 2026
Trump issues stern warning over the laying of new mines in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں نئی بارودی سرنگیں بچھانے پر سخت انتباہ

26 اگست , 2026
War of words between Trump and Iranian speaker intensifies, sarcastic attacks on each other
تازہ ترین

ٹرمپ اور ایرانی اسپیکر کے درمیان لفظی جنگ تیز، ایک دوسرے پر طنزیہ وار

25 اگست , 2026
ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون
اہم ترین

ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Rain likely in most districts of Punjab

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔