پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ اور ایرانی اسپیکر کے درمیان لفظی جنگ تیز، ایک دوسرے پر طنزیہ وار

2 مہینے پہلے
A A
War of words between Trump and Iranian speaker intensifies, sarcastic attacks on each other
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے درمیان لفظی محاذ مزید گرم ہوگیا، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر طنزیہ وار کیے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایران کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران مکمل تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ٹرمپ نے اپنے بیان کے ساتھ محمد باقر قالیباف سے منسوب ایک بیان بھی شیئر کیا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایران کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے اور فوجی طاقت رکھنے کے باوجود بھوک کی صورت میں جنگ جاری رکھنا ممکن نہیں۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر کے بیان کا جواب دیتے ہوئے ٹرمپ کے معروف انتخابی نعرے ’’میک امریکہ گریٹ اگین‘‘ کو طنزیہ انداز میں تبدیل کردیا۔قالیباف نے سوشل میڈیا پر لکھا: ’’Make America hungry again‘‘ یعنی ’’امریکا کو دوبارہ بھوکا بنا دو‘‘۔ایرانی اسپیکر نے امریکا میں بھوک اور غذائی عدم تحفظ کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ 4 کروڑ 70 لاکھ امریکی غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں، جبکہ ہر آٹھ میں سے ایک امریکی شہری کو خوراک کے مسائل کا سامنا ہے۔

محمد باقر قالیباف کے مطابق امریکا میں ایک کروڑ 60 لاکھ بچے بھی غذائی عدم تحفظ سے متاثر ہیں۔ایرانی اسپیکر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹے دعووں کے ذریعے شکستوں پر پردہ نہیں ڈالا جاسکتا۔

موضوعات : donadltrumpspeakertrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ
تازہ ترین

ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ

11 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز
تازہ ترین

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بہت بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے،ٹرمپ
اہم ترین 3

7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بہت بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے،ٹرمپ

8 اکتوبر , 2026
Gasoline prices will come down soon, US President
اہم ترین 3

پٹرول کی قیمتیں جلد کم ہوں گی،امریکی صدر

6 اکتوبر , 2026
The Iran issue will be resolved one way or another very soon – Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کا معاملہ بہت جلد کسی نہ کسی طرح ختم ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

1 اکتوبر , 2026
Trump hints at further talks with Iran this week.
تازہ ترین

ٹرمپ کا رواں ہفتے ایران سے مزید مذاکرات کا عندیہ

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
New US economic sanctions on Iran; announcement to cut off economic lifelines.

ایران پر امریکا کی نئی معاشی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔