ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

2 مہینے پہلے
A A
ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ ایران سے پہلے پاکستان کے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے دو پاکستانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ رابطہ صدر ٹرمپ کی جانب سے کیا گیا تھا، جس میں امریکا کی بنیادی درخواست تھی کہ پاکستان اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے میں کردار ادا کرے۔

رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری کے دفتر نے اس معاملے پر تبصرے کی درخواست کا فوری جواب نہیں دیا، جبکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کے درمیان ہونے والی گفتگو کی دیگر تفصیلات بھی تاحال واضح نہیں ہو سکیں۔

دوسری جانب فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے، جہاں انہوں نے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں کا حصہ ہے۔

موضوعات : Field Marshalphonetrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز
تازہ ترین

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات
تازہ ترین

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بہت بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے،ٹرمپ
اہم ترین 3

7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بہت بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے،ٹرمپ

8 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات
اہم ترین

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
Gasoline prices will come down soon, US President
اہم ترین 3

پٹرول کی قیمتیں جلد کم ہوں گی،امریکی صدر

6 اکتوبر , 2026
Babar Azam faces severe criticism for throwing a fan's phone.
تازہ ترین

بابراعظم مداح کا فون پھینکنے پر شدید تنقید کی زد میں

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

یہ بھی پڑھیں

Will nuclear power plants now be movable too

جوہری بجلی گھر اب منتقل بھی ہوسکے گا؟

10 اکتوبر , 2026
Imran Khan's leadership is essential to steer Pakistan out of the current crisis: Sohail Afridi.

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کی قیادت ضروری ہے،سہیل آفریدی

10 اکتوبر , 2026
Revolutionary Guards' attack on an LPG tanker in the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمز میں ایل پی جی بردار جہاز پر پاسدارانِ انقلاب کا حملہ

10 اکتوبر , 2026
The long march, led by Sohail Afridi, has reached Charsadda.

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

10 اکتوبر , 2026
Assassinating Khamenei was a grave mistake by Israel: Yair Golan.

خامنہ ای کو قتل کرنا اسرائیل کی سنگین غلطی تھی، یائر گولان

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔