ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دم کے بل اڑنے والا جنگی ڈرون

36 منٹس پہلے
A A
Tail-sitter combat drone
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز )ذرا تصور کریں۔ ایک ایسا جنگی ڈرون جسے اڑانے کے لیے نہ رن وے چاہیے، نہ ایئرپورٹ اور نہ ہی طیارہ بردار بحری جہاز کا بڑا رن وے یہ زمین پر کھڑا ہوگا، دم کے بل سیدھا اوپر اٹھے گا، فضا میں دشمن کا تعاقب کرے گا اور مشن مکمل کرنے کے بعد دوبارہ عمودی انداز میں زمین پر اتر جائے گا!

جی ہاں! امریکا نے مستقبل کی جنگوں کے لیے ایک ایسے ہی جدید جنگی ڈرون کی جھلک دنیا کو دکھا دی ہے۔ امریکی کمپنی شیلڈ اے آئی نے اپنے جدید ایکس بی اے ٹی جنگی ڈرون کے پہلے مکمل سائز کے پروٹوٹائپ کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔یہ کوئی عام ڈرون نہیں بلکہ جیٹ انجن سے چلنے والا خودکار جنگی پلیٹ فارم ہے، جسے عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔اس کی خاص بات ہے اس کا منفرد انجن، جو دھوئیں کا رخ تبدیل کرکے ڈرون کو فضا میں کنٹرول کرنے میں مدد دے گا۔ اس طرح اسے روایتی رن وے یا لینڈنگ گیئر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ لیکن اصل حیرت ابھی باقی ہے ۔ایکس بی اے ٹی صرف نگرانی نہیں کرے گا بلکہ دشمن کے فضائی اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے بھی تیار کیا جا رہا ہے۔اس میں میزائل اور دیگر ہتھیار لے جانے، جدید سینسرز نصب کرنے اور الیکٹرانک وارفیئر کے مشنز انجام دینے کی صلاحیت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹیفن ملر وائٹ ہاؤس کے نئے چیف آف اسٹاف مقرر

کمپنی کا ہائیو مائنڈ سافٹ ویئر اسے خودکار انداز میں مشن مکمل کرنے اور دیگر ڈرونز کے ساتھ رابطے میں کام کرنے کے قابل بنانے کے لیے استعمال ہوگا۔اسے زمین پر موبائل لانچنگ سسٹم کے ذریعے بھی تعینات کیا جا سکے گا، جبکہ مناسب جگہ رکھنے والے بحری جہازوں سے بھی آپریٹ کرنے کا منصوبہ ہے۔ امریکی بحریہ اس منصوبے میں خاص دلچسپی لے رہی ہے۔ شیلڈ اے آئی کو اس پروگرام کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت بھی فراہم کی گئی ہے، جبکہ کمپنی نے بھی اتنی ہی رقم لگانے کا اعلان کیا ہے۔

سوال یہ ہے کہ کیا مستقبل کی جنگوں میں بڑے جنگی طیاروں کے ساتھ ایسے خودکار ڈرون بھی میدانِ جنگ کا نقشہ بدل دیں گے؟آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیے!

موضوعات : dronetailUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Donald Trump signals intent to reach an agreement with Iran
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے معاملات طے کرنے کا عندیہ

7 نومبر , 2026
Qatar denies reports of failure in US-Iran talks
تازہ ترین

قطر کی امریکا، ایران مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں کی تردید

7 نومبر , 2026
The US has suffered a loss of $3 trillion due to just one election, says Trump.
اہم ترین

صرف ایک الیکشن کی وجہ سے امریکا کو 3 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہو چکا، ٹرمپ

7 نومبر , 2026
مکہ مکرمہ کے اوپر حوثی ڈرون تباہ، نجران پر داغے گئے دو میزائل بھی مار گرائے گئے
اہم ترین 3

مکہ مکرمہ کے اوپر حوثی ڈرون تباہ، نجران پر داغے گئے دو میزائل بھی مار گرائے گئے

6 نومبر , 2026
The Global Threat of Online Fraud Citizens Lost $148 Billion in a Single Year.
تازہ ترین

آن لائن فراڈ کا عالمی خطرہ، امریکی شہری ایک سال میں 148 ارب ڈالر سے زائد لٹا بیٹھے

6 نومبر , 2026
Iran will never be able to acquire nuclear weapons, says US President Trump.
تازہ ترین

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکی صدر ٹرمپ

6 نومبر , 2026
اگلی خبر
TikToker Mr. Patlu granted interim bail until November 10

ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی 10 نومبر تک عبوری ضمانت منظور

یہ بھی پڑھیں

New system for transparent LPG auctions; decision taken to allocate 10% of the gas for remote areas.

ایل پی جی کی شفاف نیلامی کا نیا نظام، 10 فیصد گیس دور دراز علاقوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ

7 نومبر , 2026
Increase of 2 rupees 37 paisa per unit in electricity price

بجلی کی قیمت میں 2روپے 37پیسے فی یونٹ اضافہ

7 نومبر , 2026
TikToker Mr. Patlu granted interim bail until November 10

ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی 10 نومبر تک عبوری ضمانت منظور

7 نومبر , 2026
Tail-sitter combat drone

دم کے بل اڑنے والا جنگی ڈرون

7 نومبر , 2026
Stephen Miller appointed new White House chief of staff

اسٹیفن ملر وائٹ ہاؤس کے نئے چیف آف اسٹاف مقرر

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔