منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

تربیلا ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی حصہ منہدم، چیئرمین واپڈا آج جائے حادثہ کا دورہ کریں گے

12 منٹس پہلے
A A
Construction section of Tarbela T5 power project collapses; WAPDA Chairman to visit the site today.
Share on Facebookwhatsapp

ہری پور(پاک ترک نیوز) تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی حصہ منہدم ہونے کے واقعے کے بعد چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید آج منصوبے کا دورہ کریں گے۔

ڈیم انتظامیہ کے مطابق چیئرمین واپڈا دورے کے دوران حادثے کے بعد کی صورتحال، اب تک ہونے والی پیش رفت اور تحقیقات کا جائزہ لیں گے۔

واپڈا کے اعلیٰ حکام انہیں تعمیراتی حصہ منہدم ہونے کے واقعے اور جاری تحقیقات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ضروری ہے،اسحاق ڈار

تربیلا ڈیم کا پانچواں توسیعی منصوبہ 2028 تک مکمل ہونا تھا، تاہم گزشتہ روز پیش آنے والے حادثے کے بعد منصوبے پر تعمیراتی کام غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا گیا ہے۔

موضوعات : chairmanWAPDAtarbeelaT5powervisits
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Elon Musk rejects claim that Cybertruck is running at a loss

ایلون مسک کا سائبر ٹرک خسارے میں جانے کا دعویٰ مسترد

یہ بھی پڑھیں

Scotland also decides not to play bilateral cricket with Afghanistan

اسکاٹ لینڈ کا بھی افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
Elon Musk rejects claim that Cybertruck is running at a loss

ایلون مسک کا سائبر ٹرک خسارے میں جانے کا دعویٰ مسترد

10 نومبر , 2026
Construction section of Tarbela T5 power project collapses; WAPDA Chairman to visit the site today.

تربیلا ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی حصہ منہدم، چیئرمین واپڈا آج جائے حادثہ کا دورہ کریں گے

10 نومبر , 2026
NASA announces student competition for building a human base on the Moon

چاند پر انسانی بیس بنانے کے لیے ناسا کا طلبا کا مقابلہ کرانے کا اعلان

10 نومبر , 2026
Pakistan and Saudi Arabia establish joint fund to boost trade and investment

پاکستان اور سعودی عرب کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے مشترکہ فنڈ قائم

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔