منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسکاٹ لینڈ کا بھی افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ

8 منٹس پہلے
A A
Scotland also decides not to play bilateral cricket with Afghanistan
Share on Facebookwhatsapp

ایڈنبرا(پاک ترک نیوز)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے بعد اسکاٹ لینڈ کا بھی افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ، افغان کرکٹ بورڈ کی ٹریننگ کی درخواست بھی مسترد کردی۔

کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک اور انسانی حقوق کی صورتحال کے پیش نظر افغان ٹیم کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ سیریز نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔

کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے جولائی میں آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل ٹریننگ کی سہولیات فراہم کرنے کی درخواست کی تھی، جسے مسترد کردیا گیا ہے۔

اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ اسکاٹ لینڈ افغانستان کے ساتھ کسی سہ فریقی سیریز میں بھی شرکت نہیں کرے گا، جبکہ افغان ٹیم کے ساتھ ٹریننگ کیمپس، پریکٹس میچز اور وارم اپ مقابلے بھی نہیں کھیلے جائیں گے۔

تاہم اسکاٹ لینڈ آئی سی سی کے بین الاقوامی مقابلوں میں افغانستان کے خلاف کھیلنا جاری رکھے گا۔

کرکٹ اسکاٹ لینڈ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ایونٹس میں افغان ٹیم کے خلاف شرکت کو افغانستان کی موجودہ حکومت یا اس کی پالیسیوں کی حمایت تصور نہ کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: تربیلا ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی حصہ منہدم، چیئرمین واپڈا آج جائے حادثہ کا دورہ کریں گے

اعلامیے کے مطابق افغانستان میں خواتین کی کرکٹ اور انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری تک یہ پابندی برقرار رہے گی۔

مزید کہا گیا ہے کہ افغانستان پریمیئر لیگ میں اسکاٹ لینڈ کے کھلاڑیوں کی شرکت کو بھی افغان حکومت یا اس کی پالیسیوں کی حمایت نہیں سمجھا جانا چاہیے۔

موضوعات : afghanistanrefusedtoplayscottland
ShareSend

متعلقہ خبریں

Taliban restrictions on press freedom in Afghanistan, more than 77 journalists arrested
تازہ ترین

افغانستان میں آزادی صحافت پر طالبان کی پابندیاں، 77 سے زائد صحافی گرفتار

9 نومبر , 2026
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan
دنیا

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

4 نومبر , 2026
Mohammad Amir registers for Afghanistan Premier League
تازہ ترین

محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کروا لی

2 نومبر , 2026
افغان طالبان کو دہشت گردی کے معاملے پر سنگین قیمت چکانا پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم ترین

افغان طالبان کو دہشت گردی کے معاملے پر سنگین قیمت چکانا پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

1 نومبر , 2026
Armed resistance against the Taliban regime in Afghanistan, claims of casualties
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت،ہلاکتوں کے دعوے

31 اکتوبر , 2026
Anti-Taliban attacks intensify in Afghanistan, targeting key targets including Bagram Airfield
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ سمیت اہم اہداف نشانے پر

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
US Midterm Elections Trump raises questions about the transparency of the results

امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ نے نتائج کی شفافیت پر سوالات اٹھا دیے

یہ بھی پڑھیں

US Midterm Elections Trump raises questions about the transparency of the results

امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ نے نتائج کی شفافیت پر سوالات اٹھا دیے

10 نومبر , 2026
Scotland also decides not to play bilateral cricket with Afghanistan

اسکاٹ لینڈ کا بھی افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
Elon Musk rejects claim that Cybertruck is running at a loss

ایلون مسک کا سائبر ٹرک خسارے میں جانے کا دعویٰ مسترد

10 نومبر , 2026
Construction section of Tarbela T5 power project collapses; WAPDA Chairman to visit the site today.

تربیلا ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی حصہ منہدم، چیئرمین واپڈا آج جائے حادثہ کا دورہ کریں گے

10 نومبر , 2026
NASA announces student competition for building a human base on the Moon

چاند پر انسانی بیس بنانے کے لیے ناسا کا طلبا کا مقابلہ کرانے کا اعلان

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔