بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میسی کے والد کی جھوٹی خبر دینے والی ٹی وی پریزینٹر مستعفی

2 مہینے پہلے
A A
TV presenter who gave false news about Messi's father resigns
Share on Facebookwhatsapp

بیونس آئرس ( پاک ترک نیوز) معروف فٹبال لیونل میسی کے والد کی جھوٹی خبر دینے والی ٹی وی پریزینٹر نے استعفیٰ دیدیا۔

تفصیلا ت کے مطابق ارجنیٹیا کی ٹیلی ویژن کی پریزینٹر نے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل مسی کے والد کی جھوٹی خبر پڑھنے پر مستعفی ہو گئیں۔

51 سالہ ٹی وی ہوسٹ فلورینسیا پینانے ایک لائیو شو کے دوران میسی کے والد کی خبر انتہائی دکھ کے ساتھ سنائی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے کے بعد ارجینیٹا میں سوگ کی کیفیت پیدا ہو گئی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ فٹبال کا ناک آؤٹ مرحلہ،کل جنوبی افریقہ اور کینیڈا کا ٹاکرا

لیونل میسی کی فیملی کے پاس یہ خبر جب سوشل میڈیا کے ذریعے پہنچی تو انہوں نے اسے بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ میسی کے والد کی طبیعت خراب ہے اور ان کا علاج بھی جاری ہے اور تیزی سے روبصحت ہو رہے ہیں۔

لیونل میسی کی فیملی کے اس بیان کے بعد ٹی وی ہوسٹ فلورینسا پیا نے استعفی دیتے ہوئے کہا کہ میں میسی کی فیملی سے شرمندہ ہوں مجھے یہ خبر پروڈکشن ٹیم کی جانب سے ملی تھی تاہم میں اس جھوٹی خبر کا حصہ بننے پر شرمندہ ہوں ۔

موضوعات : #messifootballworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan finishes 11th in the Hockey World Cup.
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن

29 اگست , 2026
Crisis at FIFA deepens; UEFA President demands new leadership to restore confidence in the organization.
تازہ ترین

فیفا میں بحران سنگین، یوئیفا کا صدر فیفا سے اعتماد بحال کرنے کے لیے نئی قیادت کا مطالبہ

28 اگست , 2026
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026
Cristiano Ronaldo hints at retirement; current season could be his last.
تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ کا عندیہ، رواں سیزن آخری ہو سکتا ہے

17 اگست , 2026
20-member national squad announced for Hockey World Cup
تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

5 اگست , 2026
Workload management is the need of the hour; not satisfied with my performance Naseem Shah
تازہ ترین

ورک لوڈ مینجمنٹ وقت کی ضرورت، اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں: نسیم شاہ

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
M-13 Motorway project, travel time from Lahore to Islamabad reduced by one hour

ایم-13 موٹروے منصوبہ، لاہور سے اسلام آباد کا سفر ایک گھنٹہ کم

یہ بھی پڑھیں

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

9 ستمبر , 2026
ڈیزل قیمتوں کا نیا فارمولا، ریفائنریوں کا سرمایہ کاری خطرے میں پڑنے کا خدشہ

ڈیزل قیمتوں کا نیا فارمولا، ریفائنریوں کا سرمایہ کاری خطرے میں پڑنے کا خدشہ

9 ستمبر , 2026
ہنگری نے 10 روسی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا، روس کی سخت ردعمل کی دھمکی

ہنگری نے 10 روسی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا، روس کی سخت ردعمل کی دھمکی

9 ستمبر , 2026
گلگت بلتستان کی 7 اہم سڑکیں وفاق کے حوالے کرنے کا فیصلہ

گلگت بلتستان کی 7 اہم سڑکیں وفاق کے حوالے کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
کلاؤڈ فلیئر کا نیا خودکار نظام، اربوں انٹرنیٹ رابطوں کو تیز اور کوانٹم حملوں سے محفوظ بنانے کی کوشش

کلاؤڈ فلیئر کا نیا خودکار نظام، اربوں انٹرنیٹ رابطوں کو تیز اور کوانٹم حملوں سے محفوظ بنانے کی کوشش

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔