جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan finishes 11th in the Hockey World Cup.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ میں 4-3 سے شکست دے کر ایونٹ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی۔چار مرتبہ کے عالمی چیمپئن پاکستان نے 20 سال بعد ورلڈ کپ میں اپنی بہترین پوزیشن حاصل کی ہے۔ اس سے قبل پاکستان نے 2010 اور 2018 کے ورلڈ کپ میں 12ویں پوزیشن حاصل کی تھی۔

جنوبی افریقہ نے میچ کا جارحانہ آغاز کرتے ہوئے آٹھویں منٹ میں ٹریور ڈی لورا کے گول کی بدولت برتری حاصل کی، جبکہ دوسرے کوارٹر کے آغاز میں ڈایان کیسیئم نے دوسرا گول کرکے جنوبی افریقہ کی برتری 2-0 کردی۔

پاکستان نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے افراز اور محمد عماد کے گولز سے اسکور برابر کردیا۔ تیسرے کوارٹر میں رانا وحید اشرف نے گول کرکے پاکستان کو 3-2 کی برتری دلادی۔جنوبی افریقہ کے مصطفٰی کیسیئم نے گول کرکے اسکور دوبارہ برابر کردیا، جبکہ آخری کوارٹر میں 55ویں منٹ پر پینلٹی کارنر کے ذریعے جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر برتری حاصل کرلی۔پاکستان نے آخری لمحات میں شاندار جوابی حملہ کرتے ہوئے میچ کے آخری منٹ میں محمد حمدالدین کے گول کی بدولت مقابلہ 4-4 سے برابر کردیا، جس کے بعد فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے ہولڈنگ کا نصف سالہ خسارہ 76 فیصد بڑھ کر 25 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

پینلٹی شوٹ آؤٹ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ پاکستان کی جانب سے زکریا حیات، عمر مصطفیٰ اور حنان شاہد نے گول کیے، جبکہ جنوبی افریقہ کی جانب سے دو کوششیں ضائع ہوئیں۔فیصلہ کن پینلٹی پر سابق کپتان عماد بٹ نے ذمہ داری سنبھالی اور گیند جال میں پہنچا کر پاکستان کو فتح دلا دی۔یوں پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ 2026 کی مہم 11ویں پوزیشن کے ساتھ کامیابی سے مکمل کرلی۔

موضوعات : #hockeypostionworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

FIFA considers proposal for new funds for football development
تازہ ترین

فیفا کا فٹبال کی ترقی کے لیے نئے فنڈز کی تجویز پر غور

16 اکتوبر , 2026
2027 World Cup Possibility of placing Pakistan and India in the same group.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027،پاکستان اوربھارت کوایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

30 ستمبر , 2026
Pakistan hockey team refuses to travel to India; request to change match venues rejected.
تازہ ترین

پاکستان ہاکی ٹیم کا بھارت جانے سے انکار، میچز وینیو بدلنے کی درخواست مسترد

17 ستمبر , 2026
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026
Hockey World Cup Traditional rivals Pakistan and India to face off today.
تازہ ترین

ہاکی ورلڈکپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے

19 اگست , 2026
Major breakthrough for Pakistan hockey, several international series scheduled
تازہ ترین

پاکستان ہاکی کے لیے بڑی پیش رفت، متعدد بین الاقوامی سیریز طے

11 اگست , 2026
اگلی خبر
FESCO Privatization 10 out of 12 Investor Groups Pre-qualify; K-Electric Withdraws

فیسکو کی نجکاری، 12 میں سے 10 سرمایہ کار گروپس پری کوالیفائی، کے الیکٹرک دستبردار

یہ بھی پڑھیں

Terrorist network exposed in Balochistan; multiple arrests made, including two female suicide bombers.

بلوچستان میں دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب، دو خواتین خودکش بمباروں سمیت متعدد گرفتاریاں

16 اکتوبر , 2026
Pakistan stands shoulder to shoulder with Saudi Arabia to safeguard its sovereignty and security, says the Prime Minister.

پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی کے تحفظ کے لیے شانہ بشانہ کھڑا ہے،وزیراعظم

16 اکتوبر , 2026
Adrian Hamilton-Manns nominated as new head of PIA

پی آئی اے کے نئے سربراہ کے لیے ایڈریان ہیملٹن مینز نامزد

16 اکتوبر , 2026
Governor announces increase in compensation for martyrs of the Khyber Pakhtunkhwa Police

گونر کا خیبرپختونخوا پولیس کے شہداء کے معاوضوں میں اضافے کا اعلان

16 اکتوبر , 2026
No one's life is safe in Khyber Pakhtunkhwa, what did the 13-year PTI government do Shazia Marri

خیبرپختونخوا میں کسی کی جان محفوظ نہیں، 13 سالہ پی ٹی آئی حکومت نے کیا کیا؟ شازیہ مری

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔