بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیفا میں بحران سنگین، یوئیفا کا صدر فیفا سے اعتماد بحال کرنے کے لیے نئی قیادت کا مطالبہ

2 مہینے پہلے
A A
Crisis at FIFA deepens; UEFA President demands new leadership to restore confidence in the organization.
Share on Facebookwhatsapp

پیرس (پاک ترک نیوز) یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی یوئیفا اور یورپی قومی فٹبال ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے فیفا میں جاری بحران پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بنیادی اصلاحات اور نئی قیادت کا مطالبہ کردیا۔موناکو میں 2026-27 یوئیفا کلب مقابلوں کے ڈراز کے موقع پر ہونے والے اجلاس میں فیفا کے صدر کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ میں بیرونی سرمایہ کاروں کو حصہ فروخت کرنے کی ناکام کوشش پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس میں اس اقدام کو صدارتی اختیارات کے غلط استعمال، ناقص فیصلہ سازی اور فٹبال کی عالمی تنظیم کی اعلیٰ ترین قیادت کے لیے ناموزوں طرز حکمرانی قرار دیا گیا۔

شرکا نے متفقہ طور پر یوئیفا کے صدر اور انتظامیہ کو ادارتی، سیاسی اور قانونی تمام ممکنہ راستے اختیار کرنے کا مینڈیٹ دے دیا تاکہ فیفا میں بنیادی اصلاحات، صدارتی اختیارات کی حدود اور ادارہ جاتی طرز حکمرانی یقینی بنائی جاسکے۔یوئیفا نے مطالبہ کیا کہ فیفا فارورڈ انٹرپرائز منصوبے کا مکمل طور پر آزاد بیرونی جائزہ لیا جائے اور متعلقہ دستاویزات، رابطوں اور فیصلوں تک مکمل رسائی دی جائے۔ یوئیفا کا کہنا ہے کہ فیفا خود اپنے معاملات کی تحقیقات کرکے عالمی فٹبال برادری سے نتائج قبول کرنے کی توقع نہیں کرسکتا۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، ہر ری چارج کا بیلنس 180 دن تک محفوظ رہے گا

بیان میں کہا گیا کہ بحران نے فیفا کے صدر کے عہدے کے لیے درکار اعتماد کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور صرف ایک متنازع تجویز واپس لینے یا اصلاحات کے وعدے کرنے سے یہ اعتماد بحال نہیں ہوسکتا، عالمی فٹبال کو اعتماد بحال کرنے والی نئی قیادت کی ضرورت ہے۔یوئیفا نے واضح کیا کہ اگر موجودہ فیفا صدر دوبارہ عہدے کے لیے امیدوار بنتے ہیں تو یورپی فٹبال دیگر کنفیڈریشنز کے ساتھ مل کر رکن ایسوسی ایشنز کے سامنے ایک قابلِ اعتبار متبادل امیدوار لانے کے لیے کام کرے گا۔

موضوعات : footballuefa
ShareSend

متعلقہ خبریں

FC Porto's entry into Sialkot is a historic milestone in the promotion of football in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کا تاریخی سنگ میل، ایف سی پورٹو کی سیالکوٹ میں انٹری

16 ستمبر , 2026
Cristiano Ronaldo hints at retirement; current season could be his last.
تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ کا عندیہ، رواں سیزن آخری ہو سکتا ہے

17 اگست , 2026
European football body threatens World Cup boycott over FIFA's privatization plan.
تازہ ترین

فیفا کے نجکاری منصوبے پر یورپی فٹبال تنظیم کی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی

31 جولائی , 2026
Messi's decision to retire from international football
تازہ ترین

میسی کا بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

24 جولائی , 2026
Spain tops world football rankings after winning FIFA World Cup
تازہ ترین

سپین فیفاورلڈکپ کا چیمپین بنتے ہی فٹبال کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر

22 جولائی , 2026
Messi teary-eyed after defeat in the 2026 FIFA World Cup final.
تازہ ترین

فیفاورلڈکپ2026 فائنل میں شکست پر میسی آبدیدہ

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
Israel considering excluding Britain from Gaza ceasefire monitoring center.

اسرائیل کا برطانیہ کو غزہ جنگ بندی نگرانی مرکز سے نکالنے پر غور

یہ بھی پڑھیں

Pakistan received its first LNG shipment in October; fears of a gas shortage during winter persist.

پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا جہاز موصول، سردیوں میں گیس کی قلت کا خدشہ برقرار

14 اکتوبر , 2026
Resolution presented in National Assembly to ratify Governor's Rule and Emergency in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں پیش

14 اکتوبر , 2026
President pays tribute to security forces for Washik operation, vows to continue operations against terrorists

صدر مملکت کا واشک آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

14 اکتوبر , 2026
Iqrar-ul-Hassan's physical remand challenged in court

اقرار الحسن کا جسمانی ریمانڈ عدالت میں چیلنج

14 اکتوبر , 2026
A unified national resolve against terrorism is the guarantor of the country's peace and security Prime Minister.

دہشت گردی کے خلاف مشترکہ قومی عزم ہی ملکی امن و سلامتی کا ضامن ہے،وزیراعظم

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔