بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ انٹیلی ایجنسی نے کالعدم داعش کا میڈیا سربراہ گرفتار کر لیا

4 مہینے پہلے
A A
Turkish intelligence agency arrests ISIS media chief
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) افغانستان عالمی دہشت گردوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ اور لانچنگ پیڈ بن گیا۔کالعدم داعش کا ایک اور سرغنہ گرفتار کر لیا گیا ۔ ترکیہ کے جریدے اناطولیہ ایجنسی کے مطابق ترکیہ انٹیلی جنس نے سرحدی علاقے کے قریب افغانستان سے آپریٹ کرنے والے دہشت گرد گروہ داعش خراسان کے میڈیا سربراہ احمد قازانجی کو گرفتار کر لیا ۔

اناطولیہ ایجنسی کے مطابق دہشت گرد گروہ داعش خراسان کے گرفتار میڈیا چیف نے دہشت گردوں کی تربیت کا بھی اعتراف کیا، دہشت گرد گروہ داعش خراسان کے سرغنہ نے پروپیگنڈا، تخریب کاری اور دہشت گردی کیلئے سہولتکاری کی۔

اناطولیہ ایجنسی کے مطابق پاکستان متعدد باراقوام متحدہ سمیت دیگرعالمی فورمز پرافغانستان کے بطور دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ پرانتباہ دے چکا ہے

پاکستان کے اقوام متحدہ میں سفیرعاصم افتخار احمد کے مطابق داعش، القاعدہ،فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان سمیت متعدد دہشت گرد گروہ افغانستان میں آزادانہ طور پرسرگرم ہیں۔

موضوعات : #turkeyintelegenceisis
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Canadian Prime Minister will visit Türkiye this month.
تازہ ترین

کینیڈین وزیراعظم رواں ماہ ترکیہ کا دورہ کریں گے

9 اکتوبر , 2026
Türkiye has joined the Artemis Accords, becoming the 71st member of the global coalition for the peaceful space exploration of the Moon and Mars.
تازہ ترین

ترکیہ آرٹیمس معاہدے میں شامل، چاند اور مریخ کی پُرامن خلائی تحقیق کے لیے عالمی اتحاد کا 71واں رکن بن گیا

1 ستمبر , 2026
Ground-based launch test of Türkiye's advanced 'Çakır' cruise missile successful.
تازہ ترین

ترکیہ کے جدید کروز میزائل ’چاکر‘ کا زمینی لانچنگ ٹیسٹ کامیاب

29 اگست , 2026
Training completed for the first flight crew of Türkiye's domestically produced Gökbey helicopter.
تازہ ترین

ترکیہ کے مقامی ساختہ گوک بے ہیلی کاپٹر کے پہلے فضائی عملے کی تربیت مکمل

27 اگست , 2026
Ishaq Dar holds telephonic conversation with Turkish Foreign Minister Hakan Fidan.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ

25 اگست , 2026
Türkiye's defense industry is on the verge of joining the ranks of the world's top 10 arms exporters.
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت، دنیا کے 10بڑے اسلحہ برآمد کنندگان میں شامل کے قریب

24 اگست , 2026
اگلی خبر
اپوزیشن نے مذاکرات کی پیش کش کا مثبت جواب دیا، رانا ثناء اللہ

اپوزیشن نے مذاکرات کی پیش کش کا مثبت جواب دیا، رانا ثناء اللہ

یہ بھی پڑھیں

The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto will arrive in Islamabad today; a second round of talks between the government and the Peoples Party is expected.

بلاول بھٹو آج اسلام آباد پہنچیں گے، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور متوقع

28 اکتوبر , 2026
Provinces should not be divided without the consent of the people, says Barrister Gohar.

عوام کی مرضی کے بغیر صوبوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیئے،بیرسٹر گوہر

28 اکتوبر , 2026
Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔