جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کینیڈین وزیراعظم رواں ماہ ترکیہ کا دورہ کریں گے

1 گھنٹہ پہلے
A A
The Canadian Prime Minister will visit Türkiye this month.
Share on Facebookwhatsapp

ٹورنٹو ( پاک ترک نیوز) کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی اکیس سے تئیس اکتوبر تک ترکیہ کا دورہ کریں گے، جو کسی کینیڈین وزیراعظم کا ترکیہ کے ساتھ پہلا باضابطہ دوطرفہ دورہ ہوگا۔کینیڈین وزیراعظم کے دفتر کے مطابق مارک کارنی دارالحکومت انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے، جبکہ استنبول میں کاروباری شخصیات سے بھی بات چیت کریں گے۔دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے اور تجارتی تعلقات کو وسعت دینے پر توجہ دی جائے گی۔

مارک کارنی اور صدر اردوان کے درمیان رواں سال جولائی میں انقرہ میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی ملاقات ہوئی تھی، جس میں کینیڈا اور ترکیہ کے درمیان جامع آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس معاہدے سے متعلق کینیڈا میں عوامی مشاورت گزشتہ ماہ مکمل ہوئی۔کینیڈین وزیراعظم نے ترکیہ کو نیٹو کا اہم اتحادی اور گروپ بیس کا شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سابق امریکی فوجی کی سزائے موت 3 دسمبر کو براہِ راست نشر کرنے کا اعلان

مارک کارنی کے مطابق دونوں ممالک اپنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنا کر اپنے عوام کے لیے معاشی استحکام، سلامتی اور خوشحالی کے نئے مواقع پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

موضوعات : #turkeycanandaprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister directs to facilitate loan provision for homes, small businesses and agriculture
تازہ ترین

وزیراعظم کی گھروں، چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

9 اکتوبر , 2026
We will not allow terrorists to spread unrest, says Prime Minister.
تازہ ترین

دہشت گردوں کو بدامنی نہیں پھیلانے دیں گے ،وزیراعظم

8 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور
اہم ترین

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
Prime Minister offers talks to PTI if it ends march and sit-in
تازہ ترین

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کومارچ اوردھرنا ختم کرنے کی صورت میں مذاکرات کی پیشکش

6 اکتوبر , 2026
Prime Minister decides to meet the President; the situation in Khyber Pakhtunkhwa will be discussed.
اہم ترین

وزیراعظم کا صدر سے ملاقات کا فیصلہ ،خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور ہو گا

5 اکتوبر , 2026
Citizens should not have to make repeated visits to offices for government services Prime Minister.
تازہ ترین

عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Saudi Arabia will be defended; under the joint defense agreement, hostile elements will think twice—DG ISPR.

سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت مخالف عناصر کئی بار سوچیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ بھی پڑھیں

HEC announces the release of lists of registered and unregistered educational institutions.

ایچ ای سی کا رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی فہرستیں جاری کرنے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to facilitate loan provision for homes, small businesses and agriculture

وزیراعظم کی گھروں، چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

9 اکتوبر , 2026
Pakpattan Speeding dumper truck claims lives of a couple and their child.

پاکپتن ، تیز رفتار ڈمپر نے میاں بیوی اور بچے کی جان لے لی

9 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto Zardari and Rana Sanaullah appointed members of the judicial commission.

بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن مقرر

9 اکتوبر , 2026
Saudi Arabia will be defended; under the joint defense agreement, hostile elements will think twice—DG ISPR.

سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت مخالف عناصر کئی بار سوچیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔