جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ کی ڈرون لانچ کرنے والی آبدوز

3 مہینے پہلے
A A
Turkey's drone-launching submarine
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ نے ایک نئی بغیر عملے والی آبدوز کا تصور پیش کیا ہے جو پانی کے اندر رہتے ہوئے ایف پی وی ڈرونز کے جھنڈ، اینٹی شپ میزائل، ٹارپیڈوز اور بارودی سرنگیں لانچ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ پوری آبدوز ایک معیاری شپنگ کنٹینر میں منتقل کی جا سکتی ہے۔

ترکیہ کی دفاعی صنعت پہلے ہی اپنے مشہور ڈرون بائراکتار ٹی بی 2 کی بدولت عالمی شہرت حاصل کر چکی ہے، جسے ناگورنو کاراباخ سے لے کر یوکرین تک مختلف جنگی محاذوں پر مؤثر قرار دیا گیا۔ اس کے بنانے والی کمپنی ممالک کے ساتھ برآمدی معاہدے کر چکی ہے۔

نئی آبدوز "سینارت” کیا ہے؟ استنبول میں منعقد ہونے والی ساہا ایکسپو دو ہزار چھبیس کے دوران سینارت نامی ایک 19.8 ٹن وزنی بغیر عملے والی آبدوز کا ماڈل پیش کیا گیا۔

سینارت ابھی صرف ایک تصوراتی ڈیزائن ہے۔ کمپنی نے نمائش میں صرف ماڈل اور کمپیوٹر گرافکس پیش کیے، جبکہ اس کی تمام صلاحیتیں مستقبل کے منصوبے کا حصہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بالٹک سمندر میں زیرِ آب جنگ کا نیا محاذ،امریکی ڈرونز کا گشت

اس آبدوز میں تقریباً 3.8 میٹر لمبا قابلِ تبدیلی کارگو سیکشن ہوگا، جسے مختلف مشنز کے مطابق تبدیل کیا جا سکے گا۔ کمپنی کے مطابق اس میں 12 مختلف قسم کے پے لوڈ نصب کیے جا سکیں گے، جن میں: جاسوسی اور نگرانی کے آلات ،بارودی سرنگیں بچھانے کے نظام شامل ہو گا۔اینٹی شپ میزائل ۔زمینی اہداف پر حملہ آور میزائل ،ایف پی وی خودکش ڈرونز شامل بھی شامل ہوں گے۔

کمپنی کے مطابق آبدوز پانی کی سطح کے نیچے سے ایف پی وی ڈرونز بھی چھوڑ سکے گی، جو دشمن کے دفاعی نظام کے لیے ایک نیا چیلنج بن سکتے ہیں۔آبدوز کی لمبارئی ساڑھے گیارہ میٹر ،وزن انیس اعشاریہ آٹھ ٹن ہے ،اس کی رفتار سطح پر بارہ نائٹس ،زیر آب رفتار آٹھ ناٹس ہو گی ،زیادہ سے زیادہ سو میٹر گہرائی میں آپریشنل ہو تی ہے۔یہ ڈیزل الیکٹرک نظام پر کام کرے گی اور طویل خودکار مشنز انجام دے سکے گی۔

سینارت کی سب سے نمایاں خصوصیت اس کا سائز ہے۔ اسے اس انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے کہ پوری آبدوز ایک معیاری شپنگ کنٹینر میں سما جائےاس کے مقابلے میں امریکی بحریہ کی آبدوز تقریباً 85 فٹ لمبی اور 80 ٹن وزنی ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ پانی میں غوطہ زن رہنے کے باعث سینارت کو ریڈار سے پکڑنا ممکن نہیں ہوگا جبکہ سیٹلائٹ بھی اسے آسانی سے نہیں دیکھ سکیں گے۔

موضوعات : sabmarineturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان
تازہ ترین

یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان

5 ستمبر , 2026
ترکیہ کی نئی آبدوز ،وزن 2700ٹن،40افراد پر مشتمل عملہ تعینات ہو گا
تازہ ترین

ترکیہ کی نئی آبدوز ،وزن 2700ٹن،40افراد پر مشتمل عملہ تعینات ہو گا

5 ستمبر , 2026
جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب
اہم ترین 2

جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

31 اگست , 2026
اگلی خبر
Senator Ali Zafar People should get immediate relief due to the drop in oil prices in the global market

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو فوری ریلیف ملنا چاہیئے،سینیٹر علی ظفر

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔