منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ایران آج ترکیہ ،پاکستان ،سعودی حکام کی میز بانی کر رہا ہے ،اسماعیل بقائی

1 دن پہلے
A A
ایران آج ترکیہ ،پاکستان ،سعودی حکام کی میز بانی کر رہا ہے ،اسماعیل بقائی
Share on Facebookwhatsapp

تحران (پاک ترک نیوز)ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے ایران آج ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے سینئر حکام کی میزبانی کررہا ہے، ملاقات میں اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیوں، فلسطین، لبنان اور ایران کےخلاف جنگ جیسے مسائل پر بات چیت ہوگی۔

 میڈیا بریفنگ میں اسماعیل بقائی نے کہا  ایران کے خلاف کسی بھی وقت جارحیت کے خطرات ہیں، خطے کے ممالک کے درمیان اعتماد کا قائم ہونا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مونچھوں والے نومولود کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے

اسماعیل بقائی نے مزید کہا ایرانی فوج ملک کے دفاع کے لیے تیار ہے، اسرائیلی انتخابات کے نتائج ایران کےلیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔

موضوعات : Iran hosting officialspakistanSaudi Arabiaturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply
تازہ ترین

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

27 اکتوبر , 2026
NEPRA’s decision to introduce an independent power system
تازہ ترین

نیپرا کا  خود مختار بجلی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026
Pakistan opposes the expansion of veto powers in the UN Security Council.
اہم ترین

پاکستان کی اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کے اختیارات وسیع کرنےکی مخالفت

27 اکتوبر , 2026
Saudi Arabia’s agreement to store crude oil underground in Singapore
تازہ ترین

سعودی عرب کا سنگاپور میں زیرِ زمین خام تیل ذخیرہ کرنے کا معاہدہ

27 اکتوبر , 2026
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی
اہم ترین 2

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات
اہم ترین

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Increase in the price of gold and silver

سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں

12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan's batting flops; the entire team collapses for 110 runs.

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

27 اکتوبر , 2026
A salary of 50,000—how will the household expenses be met

50ہزار تنخواہ۔گھر کیسے چلے گا؟

27 اکتوبر , 2026
New updates for October 2026 released for Android users; significant changes in AI, security, and gaming.

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اکتوبر 2026 کی نئی اپ ڈیٹس جاری، اے آئی، سکیورٹی اور گیمنگ میں اہم تبدیلیاں

27 اکتوبر , 2026
NEPRA’s decision to introduce an independent power system

نیپرا کا  خود مختار بجلی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔