ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا استنبول میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

1 دن پہلے
A A
وزیراعظم شہباز شریف کا استنبول میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے شہر استنبول میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان، متاثرہ خاندانوں اور ترکیہ کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وہ لاپتا افراد کی بحفاظت بازیابی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان، ترکیہ کے برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ کے عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

موضوعات : floodpakisanpmshahbazshahbazsharifturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

80-year record for heavy rainfall broken in Istanbul; 3 people killed.
تازہ ترین

استنبول میں شدید بارشوں کا 80سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا ،3افراد ہلاک

16 اکتوبر , 2026
پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
A unified national resolve against terrorism is the guarantor of the country's peace and security Prime Minister.
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف مشترکہ قومی عزم ہی ملکی امن و سلامتی کا ضامن ہے،وزیراعظم

14 اکتوبر , 2026
ٹرمپ کا یمن تنازع میں ترکیہ کو شامل کرنے کا اشارہ، اردوان بہترین دوست قرار
تازہ ترین

ٹرمپ کا یمن تنازع میں ترکیہ کو شامل کرنے کا اشارہ، اردوان بہترین دوست قرار

13 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم
اہم ترین

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

13 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے ایم کیو ایم کا وفد آج ملاقات کرے گا
پاکستان

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کا وفد آج ملاقات کرے گا

13 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

یہ بھی پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

17 اکتوبر , 2026
پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
FBR's failure, decision to form new tax collection agency

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026
قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

17 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In