جمعہ , 21 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو وارننگ

3 مہینے پہلے
A A
Trump warns Iran again
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا، لیکن کئی برسوں سے منجمد ایرانی اثاثے اب بھی دونوں ممالک کے درمیان سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا، لیکن کئی برسوں سے منجمد ایرانی اثاثے اب بھی دونوں ممالک کے درمیان سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکا اور ایران کے مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، تاہم فنڈز کے اجرا کا طریقہ کار تاحال طے نہیں ہو سکا، جس کے باعث معاہدے پر دستخط میں تاخیر کا امکان موجود ہے۔ ایران کو منجمد اثاثے جاری کرنے کے طریقۂ کار پر فریقین کے درمیان بات چیت جاری ہے اور یہی مسئلہ معاہدے کی تکمیل میں آخری بڑی رکاوٹ سمجھا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ معاہدے پر دستخط سے قبل ایران کو فنڈز جاری کرنے کے حق میں نہیں ہیں، اس حوالے سے ثالثی کردار ادا کرنے والے ممالک اور فریقین کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے منجمد اثاثوں کے لیے ایک خصوصی فنڈ قائم کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے، جس کے ذریعے مالی معاملات کو طے کیا جا سکتا ہے۔
دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران کی جانب سے امریکی فوج پر حملہ جنگ کے دوبارہ آغاز کا جواز بن سکتا ہے،وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران کے ساتھ معاہدہ ممکن ہے، تاہم واشنگٹن اپنے سیکیورٹی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ آپ جلد جان جائیں گے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ معاہدے کے تحت ایران نیو کلیئر ہتھیار نہیں رکھ سکے گا، ہرمز کھلے گی۔ ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈیل کیے بغیر بھی افزودہ یورینیم حاصل کیا جا سکتا ہے۔۔ ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات نہیں کرنا چاہتا۔ ڈیل کی صورت میں ملاقات ممکن ہے۔
امریکی صدر نے کہا لبنان میں امن قائم ہونا اچھا ہو گا یوکرین تنازع کے حل کیلئے مصالحت ضروری ہے۔۔۔ یوکرینی صدر زیلنسکی اور روسی صدر پیوٹن ملاقات کریں تو بہت اچھا ہوگا۔بھارت کے ساتھ تجارتی ڈیل جلد متوقع ہے۔
مشرق وسطیٰ میں ایران، اسرائیل، لبنان اور خلیج کی صورتحال ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے۔ کسی ایک محاذ پر کشیدگی پورے خطے کو متاثر کر سکتی ہے ۔ آنے والے دنوں میں ہونے والی پیش رفت نہ صرف خطے بلکہ عالمی معیشت اور سلامتی کی سمت کا بھی تعین کر سکتی ہے۔

موضوعات : #donaldtrumpdealusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran cannot possess nuclear weapons Trump's unequivocal declaration.
تازہ ترین

ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوسکتا، ٹرمپ کا دوٹوک اعلان

18 اگست , 2026
Trump announces plan to claim compensation from Iran for war damages.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے جنگی نقصانات کا معاوضہ لینے کا اعلان

11 اگست , 2026
Trump's threats, then a U-turn! The world stunned by shifting statements.
تازہ ترین

ٹرمپ کی دھمکیاں، پھر یوٹرن! بدلتے بیانات سے دنیا حیران

3 اگست , 2026
Talks with Iran to take place today, US President
تازہ ترین

ایران سے مذاکرت آج ہوں گے ،امریکی صدر

3 اگست , 2026
Donald Trump and Netanyahu's first meeting after the Iran war.
تازہ ترین

ایران جنگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی پہلی ملاقات

29 جولائی , 2026
Trump approves civil nuclear deal with Saudi Arabia
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
Gold is getting cheaper in Pakistan

پاکستان میں سونا مزید سستا

یہ بھی پڑھیں

Over 84,500 complaints against Punjab Police in 7 months.

پنجاب پولیس کے خلاف 7ماہ میں 84ہزار 50سو سے زائد شکایات

21 اگست , 2026
A Terrifying 400-Year Space Journey

400سال کا خوفناک خلائی سفر

21 اگست , 2026
World's largest battery-powered aircraft successfully takes flight

دنیا کے سب سے بڑے بیٹری طیارے کی کامیاب اڑان

21 اگست , 2026
Claims of reforms in the power sector remained unfulfilled, national exchequer suffered a loss of Rs. 803 billion in three years

پاور سیکٹر میں اصلاحات کے دعوے دھرے رہ گئے، تین سال میں قومی خزانے کو 803 ارب روپے کا نقصان

21 اگست , 2026
Leeds Test England bowled out for 409 in the first innings, taking a 238-run lead over Pakistan.

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ پہلی اننگز میں 409 رنز پر آؤٹ، پاکستان پر 238 رنز کی برتری

21 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔