جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کے انتظامات

2 مہینے پہلے
A A
Arrangements for the funeral prayer of martyred Supreme Leader of Iran, Ayatollah Ali Khamenei
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق نائب میئر تہران نے کہا ہے کہ شہید آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کے انتظامات مکمل ہیں، 3 دن کی الوداعی تقریبات اور 24 گھنٹے کا جنازہ جلوس ہوگا۔
نائب میئر تہران نے مزید کہا کہ شہید سپریم لیڈر کی الوداعی تقریبات ذی الحج کے آخر اور محرم کے ابتدا میں ممکن ہیں، نماز جنازہ کےلیے مقام کے تعین کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ نمازجنازہ جامع مسجد یا امام خمینی کے مزار میں ادا ہوگی، تہران میں جنازے کا جلوس 24 گھنٹے جاری رہنے کی توقع ہے۔
نائب میئر تہران نے کہا کہ جلوس میں 15 سے 20 لاکھ لوگوں کی شرکت متوقع ہے، شہید سپریم لیڈر کا جسد خاکی قم اور پھر مشہد منتقل کیا جائے گا۔اُن کا کہنا تھا کہ شہید سپریم لیڈر کی تدفین روضہ امام رضا میں ہوگی۔
خیال رہے کہ سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای ایران جنگ کے آغاز میں ابتدائی امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے تھے۔

موضوعات : #iranayataullahkhameneiusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

What did the war with Iran cost the United States
تازہ ترین

ایران جنگ امریکہ کو کتنے میں پڑی؟

23 جولائی , 2026
Iran-US war, crude oil more expensive
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ ، خام تیل مزید مہنگا

22 جولائی , 2026
Iran condemns US attack on Darkhovin nuclear power plant.
تازہ ترین

ایران کی دارخوین نیوکلیئر پاور پلانٹ پر امریکی حملے کی مذمت

20 جولائی , 2026
Iran attacks on US facilities
تازہ ترین

ایران کے امریکی تنصیبات پر حملے

20 جولائی , 2026
Iran can be neither threatened nor tempted Abbas Araghchi
تازہ ترین

ایران کو نہ دھمکی دی جاسکتی ہے، نہ لالچ،عباس عراقچی

20 جولائی , 2026
Earthquake hits western Iran's Kermanshah province
تازہ ترین

ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلہ

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
The final of the National T20 Cup will be played on June 7.

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل 7جون کو کھیلا جائے گا

یہ بھی پڑھیں

India's plan for small nuclear reactors accelerates

بھارت کا چھوٹے جوہری ری ایکٹروں کا منصوبہ تیز

23 جولائی , 2026
Iran is begging us for a deal Marco Rubio.

ایران معاہدے کے لیے ہم سے بھیک مانگ رہا ہے،مارکو روبیو

23 جولائی , 2026
Pakistan expresses concern over Houthi militia threats to Saudi Arabia

پاکستان کا سعودی عرب کو حوثی ملیشیا کی دھمکیوں پر اظہار تشویش

23 جولائی , 2026
Pakistani passport improves by two spots, reaching the 101st position.

پاکستانی پاسپورٹ 2 درجے بہتر، 101ویں نمبر پر پہنچ گیا

23 جولائی , 2026
What did the war with Iran cost the United States

ایران جنگ امریکہ کو کتنے میں پڑی؟

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English