پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 نئے ججز نے بطور ایڈیشنل جج حلف اٹھا لیا

2 مہینے پہلے
A A
Three new judges of the Islamabad High Court have taken the oath as additional judges.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین نئے ججز نے بطور ایڈیشنل جج اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس ایاز شوکت، جسٹس عمیر مجید ملک اور جسٹس شاہ رخ ارجمند نے حلف اٹھایا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے تینوں نئے ججز سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب اسلام آباد ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی، جس میں ہائیکورٹ کے ججز، بار کے نمائندوں اور وکلا نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: مصطفیٰ عامر قتل کیس، مقدمات میں تاخیر کے خلاف والدہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

تینوں ججز کی بطور ایڈیشنل جج تعیناتی کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی امور کی انجام دہی کے لیے مزید ججز دستیاب ہوگئے ہیں۔

موضوعات : #islamabadhighcourtjudges
ShareSend

متعلقہ خبریں

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش
تازہ ترین

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش

25 ستمبر , 2026
Lahore High Court reserves verdict on petition against Aleema Khan's detention.
اہم ترین 2

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

22 ستمبر , 2026
Lahore High Court's important decision Fulfilling legal requirements is mandatory for auctioning joint property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، مشترکہ جائیداد کی نیلامی کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی قرار

19 ستمبر , 2026
Petition against giving civil awards to government employees for public service dismissed
تازہ ترین

سرکاری ملازمین کو پبلک سروس پر سول ایوارڈ دینے کے خلاف درخواست خارج

16 ستمبر , 2026
PTI Long March case Islamabad High Court orders against the use of government machinery.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا سرکاری مشینری استعمال نہ کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
لاہور ہائی کورٹ کے 10نئے ایڈیشنل ججز کا حلف

لاہور ہائی کورٹ کے 10نئے ایڈیشنل ججز کا حلف

یہ بھی پڑھیں

BYD's new vehicle—Australia's most affordable plug-in hybrid—launched.

بی وائی ڈی کی نئی گاڑی، آسٹریلیا کی سستی ترین پلگ اِن ہائبرڈ گاڑی متعارف

28 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔