جمعرات , 3 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان

2 گھنٹے پہلے
A A
کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی تحریک ملک بھر میں جاری ہے اور اب یہ گلی محلوں کی سطح تک پہنچ چکی ہے۔

پریس کانفرنس میں حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا کہ کل 3 ستمبر کو پورے ملک میں ہڑتال ہوگی، کارکنان مارکیٹوں میں تاجروں سے رابطے کر رہے ہیں اور مارکیٹوں کے صدور نے بھی ہڑتال کی حمایت کردی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام پر پٹرول اور دیگر اشیاء پر بھاری لیوی عائد کر رکھی ہے، جبکہ بجلی کے شعبے میں بھی کیپسٹی پیمنٹس اور فکسڈ چارجز کے نام پر عوام سے اربوں روپے وصول کیے جا رہے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے دعویٰ کیا کہ جماعت اسلامی کے دھرنے کے نتیجے میں ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے اور بجلی کی قیمت میں 16 روپے کمی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو دھرنوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جا سکتا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے تمام اپوزیشن جماعتوں سے تحریک میں ساتھ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی پرامن ہے اور حکومت سے مطالبہ ہے کہ پاکستانی عوام کی زندگی آسان بنائی جائے اور پٹرولیم لیوی ختم کی جائے۔

کراچی میں انتظامی یونٹس کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ فیصلے آئین اور عوام کی رائے کے مطابق ہونے چاہئیں۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو سندھی مہاجر تقسیم پیدا کرنے اور نورا کشتی سے گریز کرنا چاہیے۔

موضوعات : hafiz naeemproteststrike
ShareSend

متعلقہ خبریں

US strikes on Revolutionary Guard targets in Iran
تازہ ترین

امریکا کے ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے

2 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's sit-in against the petroleum levy and inflation continues for the 16th day.
تازہ ترین

پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 16ویں روز بھی جاری

31 اگست , 2026
US airstrike on Iran's Larak Island; Tehran launches retaliatory action in Jordan.
تازہ ترین

امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ، تہران کی اردن میں جوابی کارروائی

31 اگست , 2026
امیرجماعت اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
پاکستان

امیرجماعت اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

27 اگست , 2026
Jamaat-e-Islami's sit-in against the petroleum levy enters its sixth day.
تازہ ترین

پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے چھٹے روز دھرنے

21 اگست , 2026
The government must abolish the levy, or else we will expand the scope of the protest Hafiz Naeem.
تازہ ترین

حکومت لیوی ختم کرے ورنہ احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے: حافظ نعیم

20 اگست , 2026

یہ بھی پڑھیں

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان

2 ستمبر , 2026
اسلام آباد میں مقامی حکومت کے نظام کی منظوری

اسلام آباد میں مقامی حکومت کے نظام کی منظوری

2 ستمبر , 2026
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات

2 ستمبر , 2026
میر رضا کیس: سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

میر رضا کیس: سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

2 ستمبر , 2026
US gains control over $65 billion worth of Venezuelan oil; 100-year concession agreement signed.

امریکا کا وینزویلا کے 65ارب ڈالر کے تیل پر کنٹرول،100سالہ رعایت کا معاہدہ

2 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔