اتوار , 18 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کے ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے

2 مہینے پہلے
A A
US strikes on Revolutionary Guard targets in Iran
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز )امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فورسز نے ایران میں پاسدارانِ انقلاب کے متعدد فوجی اہداف پر تازہ حملے کیے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی میں ایرانی فضائی دفاعی نظام، ریڈار تنصیبات، بحری اثاثوں، بارودی سرنگیں بچھانے کی صلاحیت اور مواصلاتی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔سینٹ کام کے مطابق یہ کارروائی آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں اور خطے میں موجود امریکی فوجیوں کے خلاف پاسدارانِ انقلاب کی مبینہ کارروائیوں کے جواب میں کی گئی۔

امریکی حملوں کے بعد ایران کے جنوبی ساحلی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بندر عباس اور قشم جزیرے سمیت دیگر علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔دوسری جانب ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں خطے میں امریکی مفادات اور فوجی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے، جس کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی مزید شدت اختیار کرگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

آبنائے ہرمز میں بھی صورتحال انتہائی حساس ہوگئی ہے۔ تجارتی جہازوں کی آمدورفت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ خطے میں جاری فوجی کارروائیوں سے عالمی توانائی کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

موضوعات : americairanstrike
ShareSend

متعلقہ خبریں

Germany refuses to purchase American combat drone
تازہ ترین

جرمنی کا امریکی جنگی ڈرون خریدنے سے انکار

17 اکتوبر , 2026
No mineral mine has been handed over to the US; discussions are merely ongoing, says Khawaja Asif.
تازہ ترین

معدنیات کی کوئی کان امریکا کے حوالے نہیں کی، صرف بات چیت جاری ہے ،خواجہ آصف

17 اکتوبر , 2026
Iran offers to play a diplomatic role in resolving differences between Saudi Arabia and Yemen.
تازہ ترین

ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لیے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش

17 اکتوبر , 2026
Trump ruled out the possibility of deploying American troops in Iran or launching a nuclear attack.
اہم ترین

ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا

16 اکتوبر , 2026
Iran announces it will continue the fight against the US until its demands are met.
تازہ ترین

مطالبات تسلیم ہونے تک امریکا کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، ایران کا اعلان

15 اکتوبر , 2026
A US ground attack on Iran would be catastrophic; Washington would be forced to surrender Iranian Revolutionary Guard.
اہم ترین 2

ایران پر امریکی زمینی حملہ تباہ کن ہوگا، واشنگٹن کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

14 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Defeat in the Test series against England Aaqib Javed holds the captain and coach responsible.

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست، عاقب جاوید نے کپتان اور کوچ کو ذمہ دار قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

17 اکتوبر , 2026
پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
FBR's failure, decision to form new tax collection agency

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026
قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

17 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔