ہفتہ , 14 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، چار خوارج ہلاک

3 گھنٹے پہلے
A A
Terrorist attack on police checkpoint in Bannu thwarted; four militants killed.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پولیس چوکی کنگر پل پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے اور سرچ آپریشن کے دوران چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق نصف شب جدید ہتھیاروں سے لیس مسلح دہشتگردوں نے پولیس چوکی کنگر پل پر اچانک حملہ کیا، تاہم چوکی پر تعینات مستعد اہلکاروں نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ پسپا کردیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس لائنز سے کوئیک رسپانس فورس، ریپڈ رسپانس فورس اور اضافی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، جبکہ سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے بھی کلیئرنس اور سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔آپریشن کے دوران چار ہلاک دہشتگردوں کی لاشیں برآمد ہوئیں، جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے چار کلاشنکوفیں، متعدد میگزین، بھاری مقدار میں گولہ بارود، دستی بم اور بندولیئرز بھی برآمد کیے گئے۔انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر بنوں پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ رات کی تاریکی میں حملہ کرنے کی کوشش کو پولیس جوانوں نے اپنی اعلیٰ تربیت، پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری سے ناکام بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ اور قطر کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ طے، اردوان اور امیر قطر کی اہم ملاقات

آئی جی پی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کی سرزمین پر دہشتگردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے مؤثر حکمت عملی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے اور دہشتگردی کے اس ناسور سے صوبے کی سرزمین کو پاک کیا جائے گا۔

موضوعات : Bannupolicesecurityforces
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 43 terrorists killed in 48 hours
اہم ترین 2

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 48 گھنٹوں میں 43 دہشت گرد ہلاک

13 نومبر , 2026
Bilawal Bhutto pays tribute to the successful operations by security forces in Mir Ali and Orakzai.
پاکستان

بلاول بھٹو کا میر علی اور اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز پر خراجِ تحسین

13 نومبر , 2026
کوہاٹ میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار شہید، 12 زخمی
اہم ترین

کوہاٹ میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار شہید، 12 زخمی

11 نومبر , 2026
Intelligence-based operation by security forces in Bannu; 4 terrorists killed.
تازہ ترین

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

7 نومبر , 2026
ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
پاکستان

ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

2 نومبر , 2026
Father and brother of terrorist killed in Gwadar express regret
تازہ ترین

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کا احساس ندامت

2 نومبر , 2026
اگلی خبر
New provinces are indispensable for saving the state and running it more effectively, says Mustafa Kamal.

ریاست کو بچانے اور بہتر انداز میں چلانے کے لیے نئے صوبے ناگزیر ہیں،مصطفیٰ کمال

یہ بھی پڑھیں

Trump and New York mayor agree to maintain food aid

ٹرمپ اور نیویارک کے میئر میں غذائی امداد کی سہولت برقرار رکھنے اتفاق

14 نومبر , 2026
An electric vehicle that charges in 5 minutes has arrived.

5منٹ میں چارج ہونے والی الیکٹرک گاڑی آ گئی

14 نومبر , 2026
Rs 23.85 billion approved for the development of 475 villages in Punjab; each village will receive Rs 50 million.

پنجاب کے 475 دیہات کی ترقی کے لیے 23 ارب 85 کروڑ روپے منظور، ہر گاؤں کو 5 کروڑ ملیں گے

14 نومبر , 2026
Security forces' operations in North Waziristan 16 Kharijites killed, 2 soldiers martyred.

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 16 خوارج ہلاک،2 جوان شہید

14 نومبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa was ruthlessly looted over 13 years Faisal Karim Kundi

13 سال میں خیبر پختونخوا کو بے دردی سے لوٹا گیا: فیصل کریم کنڈی

14 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔