ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غریبوں پر ٹیکس ،امیروں پر کرم49کھرب کے ٹیکس چھوٹ کا انکشاف

2 مہینے پہلے
A A
Taxes on the poor, tax exemptions worth Rs. 49 trillion for the rich revealed
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) محنت کش طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار، بڑے مگرمچھوں پر حکومتوں نوازشات ۔۔گزشتہ دو سالوں میں وفاقی حکومت کی جانب سے 49 کھرب 75 ارب روپے کا ٹیکس استثنی دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ، مالی سال بائیس تیئس اور تیئس چوبیس میں وفاقی حکومت نے مختلف سیکٹرز کو انکم ٹیکس کی مد میں 10 کھرب 22 ارب کے ٹیکس کی چھوٹ دی گئی،بڑے بڑے صنعت کار ،طاقتورکاروباری گروپس کو نوازا گیا ۔


سرکاری دستاویزات کے مطابق سیلز ٹیکس کی مدمیں بڑے سرمایہ داروں کو 2757 ارب روپے کا ٹیکس استثنی دیا گیا۔ کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں وفاقی حکومت کی جانب سے دو سالوں میں 1195 ارب روپے کا ٹیکس استثنی دیا گیا ۔
توانائی اور کان کنی کے شعبے میں وفاقی حکومت کی جانب سے 103 ارب 47 کروڑ روپے ، ہاؤسنگ اور پبلک ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو 43 کروڑ 28 لاکھ روپے کا ٹیکس استثنی دیا گیا،سرکاری دستاویزات کے مطابق تعلیمی شعبے کو دو سالوں میں 17 ارب، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں 5 ارب 86 کروڑ روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی۔


صحت اور فارما سیکٹر کو مالی سال 23-2022 اور 24-2023 میں حکومت کی جانب سے 3 ارب 49 کروڑ کا ٹیکس استثنی دیا گیا،،کھادوں اور زراعت کے شعبوں میں سیلز ٹیکس کی مدمیں 457 ارب 92 کروڑ روپے کا استثنی دے دیا گیا۔
پاور جنریشن کمپنیوں کو دو مذکورہ مالی سالوں میں وفاقی حکومت کی جانب سے 5 ارب 77 کروڑ روپے کا سیلز ٹیکس استثنی دے دیا گیا۔ صحت اور طبی آلات کے شعبے میں وفاقی حکومت کی جانب سے دو سالوں میں 313 ارب 66 کروڑ روپے کا ٹیکس استثنی دے دیا گیا۔
معاشی ماہرین کا کہنا ہے ٹیکس استثنیٰ اکثر طاقتور لابیز کو فائدہ دیتا ہے،اس سے حکومت کا ریونیو کم ہوتا ہے،جس کے نتیجے میں مزید ٹیکس عام عوام پر ڈال دیا جاتا ہے۔لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا یہی انصاف ہے ،کیا غریب صرف ٹیکس دینے کے لیے رہ گیا ہے؟کیا طاقتور طبقہ قانون سے بالاتر ہے؟

موضوعات : #richtax
ShareSend

متعلقہ خبریں

Preparations to introduce new tax system for small traders in the budget
تازہ ترین

بجٹ میں چھوٹے تاجروں کیلئے نیا ٹیکس نظام متعارف کرانے کی تیاری

4 جون , 2026
Collection of 4% additional tax from poultry feed mills declared illegal
تازہ ترین

پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیرقانونی قرار

2 جون , 2026
Proposals prepared for increasing salaries of government employees in Budget 2026
تازہ ترین

بجٹ 2026 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے تجاویز تیار

27 مئی , 2026
Government, IMF agree to expand tax net, improve energy reforms
تازہ ترین

حکومت ،آئی ایم ایف کا ٹیکس نیٹ بڑھانے ،توانائی اصلاحات میں بہتری پر اتفاق

21 مئی , 2026
آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
اہم ترین 2

آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

18 مئی , 2026
Bringing and taking goods from Punjab is expensive, new tax imposed
تازہ ترین

پنجاب سے سامان لانا اور لے جانا مہنگا ،نیا ٹیکس لگ گیا

8 مئی , 2026
اگلی خبر
لاہور ہائی کورٹ کا سرکاری ملازمین کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ کا سرکاری ملازمین کے حوالے سے اہم فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔