بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بجٹ میں چھوٹے تاجروں کیلئے نیا ٹیکس نظام متعارف کرانے کی تیاری

5 مہینے پہلے
A A
Preparations to introduce new tax system for small traders in the budget
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) بجٹ میں چھوٹے تاجروں کیلئے نیا ٹیکس نظام متعارف کرانے کی تیاری۔سالانہ 2 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے تاجر نئے ٹیکس نظام میں شامل ہو سکیں گے۔
ایف بی آر نے سمال ٹیکس پیئرز گائیڈنس سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ بنا لیا ،اسکیم میں شمولیت رضاکارانہ ہوگی، تاجروں پر زبردستی نہیں ہوگی،اہل تاجروں کیلئے آسان اور کم شرح ٹیکس مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ۔
تین سال سے کاروبار کرنے والے دکاندار اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے،ایف بی آر پورٹل، موبائل ایپ اور ٹیکس سہولت کاروں کے ذریعے رجسٹریشن ممکن ہوگی،چھوٹے کاروباروں کو لازمی پی او ایس سسٹم سے استثنیٰ دینے کی تجویز،غیر معمولی مالی سرگرمیوں پر ہی آڈٹ کیے جانے کا امکان ہے ،آمدن چھپانے یا گوشوارے جمع نہ کرانے پر جرمانے اور قانونی کارروائی ہوگی،ذرائع کے مطابق اسکیم کا مقصد معیشت کی دستاویز بندی اور ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہے،رجسٹرڈ تاجروں کو اے ٹی ایل اسٹیٹس اور کم ودہولڈنگ ٹیکس کا فائدہ مل سکے گا،ایف بی آر چھوٹے کاروباروں کیلئے ٹیکس نظام آسان بنانے کی تیاری میں مصروف ہے۔

موضوعات : #budgettaxtrader
ShareSend

متعلقہ خبریں

FBR's failure, decision to form new tax collection agency
تازہ ترین

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026
Today is the last day to file annual income tax returns.
تازہ ترین

سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

15 اکتوبر , 2026
Rs 144 billion in taxes collected from the salaried class in three months; tax contributions from the shopkeeper and real estate sectors lagged behind.
تازہ ترین

تنخواہ دار طبقے سے 3ماہ میں 144ارب روپے ٹیکس وصول ،دکاندار اورجائیداد کے شعبے کا ٹیکس پیچھے رہ گیا

9 اکتوبر , 2026
How much tax and levy is the government collecting on petroleum products
تازہ ترین

حکومت پٹرولیم مصنوعات پر کتنےٹیکس ،لیوی وصول کر رہی ہے؟

16 ستمبر , 2026
Tax evasion of Rs 1,120 billion Investigations launched against over 500 companies.
تازہ ترین

1120 ارب کی ٹیکس چوری ، 500 سے زائد کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع

10 ستمبر , 2026
Super tax adjustment declared legal; Islamabad High Court's verdict set aside.
تازہ ترین

سپر ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ قانونی قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

17 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan and Australia will take to the field to name the ODI series.

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز نام کرنے کیلئے میدان میں اتریں گے

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔