جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب سے سامان لانا اور لے جانا مہنگا ،نیا ٹیکس لگ گیا

4 مہینے پہلے
A A
Bringing and taking goods from Punjab is expensive, new tax imposed
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) حکومتِ پنجاب نے درآمدات اور برآمدات پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس ایکٹ 2026 میں ترامیم کے تحت درآمدات اور برآمدات پر 0.90 فیصد سیس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
پنجاب اسمبلی نے پنجاب انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس ترمیمی ایکٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا ۔۔ بل گورنر پنجاب کی حتمی منظوری کے بعد باقاعدہ قانون بن جائے گا۔
ترمیم شدہ قانون کے مطابق پنجاب میں پیدا، تیار، استعمال، درآمد یا برآمد ہونے والی اشیا پر 0.90 فیصد سیس لاگو ہوگا۔
یہ قانون ان درآمدی اشیا پر بھی لاگو ہوگا جو پنجاب کی حدود سے گزر کر دوسرے علاقوں میں جائیں گی، جس سے انفراسٹرکچر سیس کے دائرہ کار کو مزید وسیع کر دیا گیا ۔
ترامیم کے تحت متعلقہ ادارہ سیس افسران تعینات کرے گا، جنہیں اس ٹیکس کے دائرے میں آنے والی اشیا کی نگرانی، جانچ پڑتال اور تصدیق کے اختیارات حاصل ہوں گے۔
حکام کو یہ اختیار بھی دیا گیا ہے کہ وہ پنجاب بھر میں داخلی، خارجی اور دیگر مخصوص مقامات پر چیک پوسٹس قائم کر سکیں تاکہ قانون پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔
مزید برآں، سیس افسران ضرورت پڑنے پر کسٹمز ڈیپارٹمنٹ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی معاونت حاصل کر سکیں گے۔
صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مجتبی شجاع الرحمان کا کہنا ہے یہ کوئی نیا ٹیکس نہیں بلکہ کئی برسوں سے موجود ہے، حکومت صرف اس نظام کو بہتر اور منظم کر رہی ہے۔
صوبائی وزیر نے مزید کہا سیس زیادہ تر ان اشیا پر لاگو ہوتا ہے جو کسٹمز چینلز کے ذریعے ملک میں داخل یا باہر جاتی ہیں۔ ان کے مطابق پنجاب اس مد میں سندھ کے مقابلے میں بہت کم آمدن حاصل کر رہا ہے۔سندھ اسی نوعیت کے چارجز سے سالانہ تقریباً 170 ارب روپے وصول کرتا ہے، جبکہ پنجاب کی موجودہ وصولیاں صرف 9 سے 10 ارب روپے کے درمیان ہیں۔

موضوعات : lahorepunjabtax
ShareSend

متعلقہ خبریں

Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Major Punjab 'Ice' dealer killed in alleged police encounter in Faisalabad.
تازہ ترین

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، پنجاب کا بڑا آئس ڈیلر ہلاک

8 ستمبر , 2026
There will be no compromise on law and order in Punjab Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب کے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز

5 ستمبر , 2026
Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27
تازہ ترین

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
Target set to complete another 82 roads in Punjab by September 7 under the Local Roads Program.
تازہ ترین

پنجاب میں لوکل روڈ پروگرام کے تحت مزید 82 سڑکیں 7 ستمبر تک مکمل کرنے کا ہدف

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The Middle East is on the brink of war again as the US and Iran attack each other.

مشرق وسطیٰ پھر جنگ کے دہانے پرامریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔