اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

47 برس بعد شام دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے خارج

2 مہینے پہلے
A A
Syria removed from list of state sponsors of terrorism after 47 years
Share on Facebookwhatsapp

دمشق ( پاک ترک نیوز) امریکا نے تقریباً 47 برس بعد شام کو دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے خارج کردیا، جسے شام کے لیے اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے امریکی اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی قدم قرار دیا ہے۔اسعد حسن الشیبانی کا کہنا ہے کہ شام کو دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکالا جانا شامی عوام کے لیے ایک تاریخی واقعہ ہے۔

شامی وزیر خارجہ کے مطابق امریکی فیصلے سے شام کی عالمی سطح پر تنہائی ختم کرنے کی راہ ہموار ہوگی، جبکہ شام کی حکومت شفافیت، باہمی مفادات اور باہمی احترام پر مبنی ماحول کے قیام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔انہوں نے کہا کہ شام عالمی برادری کے ساتھ بہتر تعلقات کے قیام اور ملک کو عالمی تنہائی سے نکالنے کے لیے اقدامات جاری رکھے گا۔امریکی فیصلے کو شام کے لیے سفارتی اور معاشی اعتبار سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست میں شامل ہونے کے باعث دمشق کو طویل عرصے سے امریکی پابندیوں اور بین الاقوامی سطح پر مختلف مشکلات کا سامنا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

شام کو اس فہرست سے خارج کیے جانے کے بعد ملک کے عالمی اقتصادی اور سفارتی روابط میں بہتری کی نئی راہیں کھلنے کی توقع کی جا رہی ہے۔

موضوعات : damucssyriaunitednations
ShareSend

متعلقہ خبریں

New UN global map approved; Africa's true size revealed.
تازہ ترین

اقوام متحدہ کا نیا عالمی نقشہ منظور، افریقہ کا اصل حجم دکھایا گیا

5 ستمبر , 2026
Explosives-laden vehicle destroyed in blast in Syria's Idlib; 5 killed.
تازہ ترین

شام کے ادلب میں بارود سے بھری گاڑی دھماکے سے تباہ، 5 افراد جاں بحق

2 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns Israeli attacks on Syria.
تازہ ترین

پاکستان کی شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

19 اگست , 2026
Netanyahu US demands for withdrawal from Gaza, Lebanon and Syria have been met
تازہ ترین

غزہ، لبنان اور شام سے انخلا کےامریکی مطالبات ملےہیں،نیتن یاہو

27 جولائی , 2026
Syria seeks security agreement with Israel, President Ahmed al-Sharaa reveals
اہم ترین 3

شام اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی معاہدے کا خواہاں، صدر احمد الشرع کا انکشاف

27 جولائی , 2026
پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوج کے اسپیشل آپریشنز کمانڈ سینٹر پر حملہ
اہم ترین 2

پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوج کے اسپیشل آپریشنز کمانڈ سینٹر پر حملہ

17 جولائی , 2026
اگلی خبر
Pakistan as a proponent of peace Field Marshal Syed Asim Munir visits Iran; key meetings held to defuse Iran-US tensions.

پاکستان امن کا داعی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران، ایران امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے اہم ملاقاتیں

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔