جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسر اور پرتھ سکارچرز فائنل معرکہ میں مد مقابل

8 مہینے پہلے
A A
Sydney Sixers and Perth Scorchers face off in the final of the Big Bash League
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)

بگ بیش لیگ 15کے فائنل معرکہ میں سڈنی سکسرز اور پرتھ سکارچرز کے درمیان کل جوڑ جائے گا ۔
دونوں ٹیمیں ٹرافی کے حصول کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گی ۔ آخری معرکہ پرتھ کے گرائونڈ میں کھیلا جائے گا ۔ سڈنی سکسرز اور پرتھ سکارچرز نے بگ بیش لیگ سیزن 15میں 10،10میچز کھیلے ہیں ۔ پرتھ سکارچرز نے 7جبکہ سڈنی سکسرز نے 6میچز میں کامیابی سمیٹی تھی ۔


ابھی تک بگ بیش لیگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر ہیں جنہوں نے 8میچز میں حصہ لیا اور 433سکور کئے ہیں جبکہ فن ایلن 430رنز کے ساتھ دوسری پوزیشن پر موجود ہیں۔
سب سے زیادہ وکٹوں کی بات کی جائے پاکستان کے فاسٹ بائولر حارث رئوف بی بی ایل سیزن 15میں سب سے زیادہ 20وکٹیں لے کر ٹاپ بائولر رہے ہیں ۔ ایڈورڈ 18وکٹیں حاصل کر کے دوسرے نمبر پر ہیں۔
پرتھ سکارچرز اور سڈنی سکسرز اس سیزن میں کوالیفائر میں آخری بار ایک دوسرے مد مقابل آئے تھے جہاں سکارچرز نے کامیابی سمیٹی تھی اور فائنل میں جگہ پکی کی تھی ۔
واضح رہے کہ قومی مایہ ناز بلے باز بابر اعظم پہلی بار بگ بیش لیگ کا حصہ بنے تھے تاہم وہ خاص تاثر چھوڑنے میں ناکام رہے ہیں اور انہوں نے 10میچز کھیلے تاہم وہ محض 202رنز ہی سکور کرپائے ان کا سٹرائیک ریٹ 103رہا ۔


بابراعظم آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں حصہ لینے کیلئے بگ بیش لیگ چھوڑ کر وطن واپس آ چکے ہیں اور انہیں سکواڈ کا حصہ بھی بنایا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ بابراعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں دنیا کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں انہوں نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 136میچز میں 4429رنز سکور کر رکھے ہیں ۔ان کا سٹرائیک ریٹ 128.45ہے۔

موضوعات : bbl15bigbashleaguefinallahoreperthscorthersydneysixer
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27
تازہ ترین

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
Decision made to build a tech park on 119 kanals in Lahore; billions of rupees in revenue expected.
تازہ ترین

لاہور میں 119 کنال پر ٹیک پارک بنانے کا فیصلہ، اربوں روپے کی آمدن متوقع

1 ستمبر , 2026
پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
اہم ترین 3

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

28 اگست , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کا عالمی یوم تعلیم پر خصوصی پیغام، تعلیم وتربیت سے وابستہ افراد کو خراج عقیدت

وزیراعظم کا عالمی یوم تعلیم پر خصوصی پیغام، تعلیم وتربیت سے وابستہ افراد کو خراج عقیدت

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔