منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنوبی افریقہ کا دورہ نمیبیا، سہہ ملکی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
South Africa's tour of Namibia Squad announced for tri-nation series.
Share on Facebookwhatsapp

جوہانسبرگ ( پاک ترک نیوز) جنوبی افریقہ نے نمیبیا اور زمبابوے کے خلاف سہہ ملکی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت بیورن فورٹن کریں گی۔

سہہ ملکی سیریز 28 اگست سے 6 ستمبر تک کھیلی جائے گی، جس میں جنوبی افریقہ، نمیبیا اور زمبابوے کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔

سہہ ملکی سیریز کے اختتام کے بعد جنوبی افریقی ٹیم نمیبیا کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز بھی کھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیں:انسان اب انفراریڈ روشنی بھی دیکھ سکے گا؟



ون ڈے سیریز کے تینوں میچز 9 سے 13 ستمبر کے دوران کھیلے جائیں گے۔

جنوبی افریقہ کے دورۂ نمیبیا میں سہہ ملکی سیریز کے ساتھ ون ڈے مقابلے بھی شامل ہونے کے باعث کرکٹ شائقین کو مسلسل کئی روز تک ایکشن دیکھنے کو ملے گا۔

موضوعات : #southafricaseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
4 Pakistanis, including 2 brothers, killed in shooting in South Africa
تازہ ترین

جنوبی افریقہ میں فائرنگ ،2بھائیوں سمیت 4پاکستانی قتل

27 جولائی , 2026
ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم
تازہ ترین

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
Pak-Australia match likely to be affected by rain
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

4 جون , 2026
Pakistan and Australia will take to the field to name the ODI series.
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز نام کرنے کیلئے میدان میں اتریں گے

4 جون , 2026
Pakistan and Australia will face each other in the first ODI today.
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا آج پہلے ون ڈے میں آمنے سامنے ہوں گے

30 مئی , 2026
اگلی خبر
Rawalpindi Security forces operation; suspect who opened fire on Mall Road killed.

راولپنڈی،سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم ہلاک

یہ بھی پڑھیں

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

28 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

28 ستمبر , 2026
چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

28 ستمبر , 2026
پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔