منگل , 17 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

8 گھنٹے پہلے
A A
The second Test between Pakistan and Sri Lanka will begin today.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج راولپنڈی میں مد مقابل آئیں گی ۔

اس سے قبل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا ہو گیا ہے۔ میچ کے آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنائے تھے اور اسے مجموعی طور پر 272 رنز کی برتری حاصل تھی کہ خراب روشنی کے باعث کھیل روکنا پڑا، جو دوبارہ شروع نہ ہو سکا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کے بڑے بینکوں کا آن لائن نظام متاثر، ہزاروں صارفین اکاؤنٹس تک رسائی سے محروم

پاکستان نے پہلی اننگز 434 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کی تھی۔ پہلی اننگز میں سعود شکیل 93 رنز بنا کر نمایاں رہے، جبکہ طیب عارف نے 57، عرفات منہاس نے 52، محمد طحہٰ نے 51 اور کپتان بابر اعظم نے 50 رنز کی اننگز کھیلی۔ دوسری اننگز میں بھی پاکستانی مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا تاہم وہ ایک بار پھر بدقسمتی سے نروس نائنٹیز کا شکار ہو کر 97 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔پاکستان کے 434 رنز کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 446 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور 12 رنز کی معمولی برتری حاصل کی۔ سری لنکا کی جانب سے دھنانجایا ڈی سلوا نے 167 اور کپتان کوشل مینڈس نے 119 رنز کی شاندار سنچریاں اسکور کیں۔ پاکستان کی جانب سے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے نوجوان فاسٹ بولر ثاقب خان نے غیر معمولی بولنگ کرتے ہوئے 7 وکٹیں حاصل کر کے ڈیبیو پر یادگار کارکردگی دکھائی۔

پہلا ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد دو میچوں کی سیریز 0-0 سے برابر ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 17 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

موضوعات : pakvsslseriestestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rawalpindi Test Devastating bowling by the 'Shaheens'; Sri Lankan team bundled out for 98 runs.
تازہ ترین

راولپنڈی ٹیسٹ: شاہینوں کی تباہ کن بولنگ، سری لنکن ٹیم 98 رنز پر ڈھیر

17 نومبر , 2026
Rawalpindi Second Test Sri Lanka's top five batsmen failed to reach double figures.
تازہ ترین

راولپنڈی دوسرا ٹیسٹ،سری لنکا کے پہلے پانچ بلے باز ڈبل فیگرز میں داخل نہ ہو سکے

17 نومبر , 2026
Second Test 5 Sri Lankan wickets down for 40 runs
تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ : سری لنکا کے 40رنز پر5کھلاڑی آئوٹ

17 نومبر , 2026
Second Test 4 Sri Lankan wickets down for 36 runs
تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ : سری لنکا کے 36رنز پر 4کھلاڑی آئوٹ

17 نومبر , 2026
Second Test in Rawalpindi Pakistan wins the toss and decides to field.
تازہ ترین

راولپنڈی میں دوسرا ٹیسٹ ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

17 نومبر , 2026
Pakistan and Sri Lanka face off in the second Test match tomorrow
تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا دوسرے ٹیسٹ میچ میں کل مد مقابل

16 نومبر , 2026
اگلی خبر
Meeting between Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi and Mohsin Naqvi

محسن نقوی سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

17 نومبر , 2026
نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

17 نومبر , 2026
سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

17 نومبر , 2026
The system did not collapse; it was made to collapse. The system needs a political reset — Bilawal Bhutto Zardari.

سسٹم تباہ نہیں ہوا، تباہ کروایا گیا،سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

17 نومبر , 2026
Zahran Mamdani's anti-inflation rhetoric is popular during the US midterm elections

امریکا کے وسط مدتی انتخابات  کے دوران  ظہران ممدانی کا مہنگائی کے خلاف بیانیہ مقبول

17 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔