ہفتہ , 1 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی ، ایل پی جی مہنگی

5 گھنٹے پہلے
A A
Slight reduction in petroleum product prices; LPG becomes costlier.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حکومت نے آئندہ ایک ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی جبکہ ایل پی جی مہنگی کر دی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 12 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 336 روپے 3 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 392 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

دوسری جانب ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے 88 پیسے فی کلوگرام اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 254 روپے 32 پیسے فی کلوگرام مقرر کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ شمالی سمندر کے تیل و گیس پر حقیقت پسندانہ پالیسی اپنائے گا، برطانوی وزیرِ اعظم

اعلامیے کے مطابق گھریلو استعمال کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت بڑھ کر تقریباً 3 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے اور یہ آئندہ ایک ماہ تک نافذ العمل رہیں گی۔

موضوعات : #petroldieselprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Britain will adopt a realistic policy regarding North Sea oil and gas, says British Prime Minister.
تازہ ترین

برطانیہ شمالی سمندر کے تیل و گیس پر حقیقت پسندانہ پالیسی اپنائے گا، برطانوی وزیرِ اعظم

31 جولائی , 2026
Petroleum products become expensive again
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی

31 جولائی , 2026
Revision in petroleum product prices diesel becomes costlier, petrol cheaper.
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، ڈیزل مہنگا، پٹرول سستا

30 جولائی , 2026
Petrol and diesel prices increased again.
تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ

29 جولائی , 2026
Diesel price increased by Rs 3.37; petrol price reduced by Rs 1 per litre.
تازہ ترین

ڈیزل 3روپے 37پیسے مہنگا ،پٹرول ایک روپیہ فی لٹر سستا

28 جولائی , 2026
علی پرویز ملک کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہتری کا عندیہ
اہم ترین 2

علی پرویز ملک کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہتری کا عندیہ

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
The second Test between Pakistan and the West Indies will begin tomorrow.

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

یہ بھی پڑھیں

The US has become the guarantor for Israel's implementation of the Gaza peace agreement.

امریکہ غزہ امن معاہدے پر اسرائیل سے عمل درآمد کرانے کا ضامن بن گیا

1 اگست , 2026
Pak-China friendship proved strong in every test, says Field Marshal

پاک چین دوستی ہر آزمائش میں مضبوط ثابت ہوئی، فیلڈ مارشل

1 اگست , 2026
Riyadh Air will launch flights to Pakistan on August 14.

ریاض ایئر کی پاکستان کیلئے پروازوں کا آغاز 14اگست سے ہوگا

1 اگست , 2026
US and Israel prepare plan to attack Iran's energy facilities.

امریکہ اور اسرائیل کا ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ تیار

1 اگست , 2026
US-Iran tensions at a dangerous turning point

امریکہ، ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔