اتوار , 20 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نسیم شاہ کے گھر فائرنگ، پولیس نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

10 مہینے پہلے
A A
نسیم شاہ کے گھر فائرنگ، پولیس نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
Share on Facebookwhatsapp

لوئر دیر (پاک ترک نیوز) پولیس نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ہونے کے شبہ میں پانچ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
فائرنگ کا یہ واقعہ نسیم شاہ کے آبائی علاقے ثمر باغ، لوئر دیر میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے ان کے گھر پر فائرنگ کی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ پیر کے روز ہوئیواقعے میں گھر کا مرکزی دروازہ، کھڑکیاں اور ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔ ، جس کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔
خوش قسمتی سے فائرنگ کے وقت نسیم شاہ گھر پر موجود نہیں تھے اور کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی نہیں ملی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ اور ان کے اہلِ خانہ زیادہ تر وقت لاہور میں گزارتے ہیں جہاں وہ کاروباری مصروفیات میں مشغول ہیں۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے تاکہ فائرنگ کی وجوہات اور ملزمان کی اصل شناخت کا تعین کیا جا سکے۔

موضوعات : crickterfiringlowerdairnaseemshah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Three people, including a PPP leader, killed in Sadiqabad.
تازہ ترین

صادق آباد میں پیپلزپارٹی رہنما سمیت 3 افراد قتل

12 اگست , 2026
US cricketer Bodugum Akhilesh Reddy banned for 8 years.
تازہ ترین

امریکی کرکٹر بودوگم اکھیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی

3 اگست , 2026
Targeting the 2027 World Cup; aiming to be fully fit and ready for a comeback Fakhar Zaman.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027 ہدف، مکمل فٹ ہوں اور کم بیک کے لیے تیار ہوں: فخر زمان

31 جولائی , 2026
Terrorist brutality 6 non-local laborers abducted in Turbat martyred.
تازہ ترین

دہشت گردوں کی سفاکیت ، تربت میں اغوا کیے گئے 6 غیرمقامی مزدور شہید

30 جولائی , 2026
نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی
اہم ترین 3

نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی

27 جولائی , 2026
4 Pakistanis, including 2 brothers, killed in shooting in South Africa
تازہ ترین

جنوبی افریقہ میں فائرنگ ،2بھائیوں سمیت 4پاکستانی قتل

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
پہلا ون ڈے: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

پہلا ون ڈے: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
Strait of Hormuz will remain closed until conditions are met Qalibaf

آبنائے ہرمز شرائط پوری ہونے تک بند رہے گی: قالیباف

20 ستمبر , 2026
America is ready to flee the Middle East

امریکا مشرق وسطیٰ سے بھاگنے کو تیار

20 ستمبر , 2026
Imran Khan's sister, Aleema Khan, has been arrested.

عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

20 ستمبر , 2026
Prime Minister's Petrol Relief Package, 20-year-old motorcycles also eligible for relief

وزیراعظم پٹرول ریلیف پیکیج ،20سال پرانی موٹر سائیکل بھی ریلیف کیلئے اہل

20 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔