ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں سیکیورٹی آپریشن مکمل، 7 دہشت گرد ہلاک

1 گھنٹہ پہلے
A A
Security operation at Kohat Old Police Lines concluded; 7 terrorists killed.
Share on Facebookwhatsapp

کوہاٹ (پاک ترک نیوز) اولڈ پولیس لائنز پر دہشت گرد حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا گیا، کارروائی میں تمام دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آج نماز فجر کے بعد پاک فوج کے کمانڈوز نے پولیس لائنز میں کارروائی کی اور عمارت میں چھپے آخری دو خودکش بمباروں کو بھی ہلاک کردیا۔ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 7 خوارج مارے گئے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کی براہِ راست نگرانی جنرل آفیسر کمانڈنگ کوہاٹ نے کی۔ پاک فوج کے کمانڈوز، جوانوں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے پولیس لائنز کے مختلف حصوں کی مکمل تلاشی لی اور علاقے کو کلیئر کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے45ہزار پولیس اہلکار تیار

کلیئرنس آپریشن مکمل ہونے کے بعد پولیس لائنز کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ممکنہ بارودی مواد اور دیگر خطرناک اشیا کی بھی مکمل جانچ کی، جبکہ علاقے میں سیکیورٹی کے مزید اقدامات جاری ہیں۔

موضوعات : clearnceoperationkotaddusecruityforces
ShareSend

متعلقہ خبریں

Successful operation by security forces in Panjgur; 5 terrorists killed.
اہم ترین 3

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

20 اگست , 2026
اگلی خبر
CTD conducts 158 intelligence-based operations in Punjab, arrests 23 terrorists

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار

یہ بھی پڑھیں

If oil exports are blocked, we will not allow oil to be exported from the region either Revolutionary Guards' threat.

تیل کی برآمد روکی گئی تو خطے سے بھی تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے،پاسداران انقلاب کی دھمکی

19 ستمبر , 2026
Najeeb Naqi and Latif Akbar submit papers for election as Azad Kashmir President

صدر آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے نجیب نقی اور لطیف اکبر کے کاغذات جمع

19 ستمبر , 2026
Big relief for national wrestler Muhammad Inam Butt, permission to participate in Asian Games

قومی پہلوان محمد انعام بٹ کو بڑا ریلیف، ایشین گیمز میں شرکت کی اجازت

19 ستمبر , 2026
Pakistan condemns Houthi militia attacks on commercial ships.

پاکستان کی حوثی ملیشیا کے تجارتی جہازوں پر حملوں کی مذمت

19 ستمبر , 2026
Lahore High Court's important decision Fulfilling legal requirements is mandatory for auctioning joint property

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، مشترکہ جائیداد کی نیلامی کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی قرار

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔