پیر , 10 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کی قومی سیکورٹی کونسل کی تنظیم نو۔جنرل محسن رضائی سیکرٹری مقرر

3 گھنٹے پہلے
A A
Reorganization of Iran's National Security Council; General Mohsen Rezaei appointed Secretary.
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز)کئی روز سے سامنے آنے والی متضاد اطلاعات کے بعدایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محسن رضائی کو ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا سیکرٹری اور اپنا نمائندہ مقرر کرنے کا حکم نامہ جاری کیا۔

اتوار کے روز جاری ہونے والے فیصلے کو محسن رضائی کے بیش قدر خدمات کا اعتراف قرار دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر نے کہا ہےکہ وہ عراق-ایران جنگ کے دور کے نمایاں کمانڈروں میں سے تھے اور انہوں نے جنگ کے سالوں کے ایک بڑے حصے کے دوران ایرانی سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی قیادت کی ہے۔

جاری کردہ حکم نامے میں مجتبیٰ خامنہ ای نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ میجنر جنرل محسن رضائی اس ذمہ داری کو ادا کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے سابق سیکرٹری محمد باقر ذوالقدر کے اپنی ذمہ دارایں احسن طریقے سے ادا کرنے پر انہیں سراہا۔

محسن رضائی کی تعیّناتی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب تہران جنگ کے بعد کے مرحلے اور امریکہ کے ساتھ معاملات طے کرنے کے مرحلے سے گزر رہا اور علاقائی سکیورٹی امور پر زیر بحث ہیں۔ اس دوران ایرانی صدر مسعود پزشکیان "نہ جنگ نہ امن” کی حالت سے زیادہ مستحکم راستے کی طرف منتقل ہونے کی ضرورت پرزور دے رہے ہیں۔

مجتبیٰ خامنہ ای کا فیصلہ اتوار کی صبح کے ابتدائی اوقات میں شکوک و شبہات پھیل جانے کے ایک دور کے بعد سامنے آیا۔ سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں ایرانی رہبر کے نمائندے کے طور پر محسن رضائی کی تعیّناتی کا معاملہ دوبارہ اس وقت زیر بحث آیا جب ایک ایرانی خبررساں ادارے ’’ ایسنا ‘‘ نے ان کی تعیّناتی کی خبرجاری کی اور پھر بعد میں اسے واپس لے لیا۔ اسی طرح دیگر ایرانی ایجنسیوں ، جن میں "تسنیم” اور "مہر” شامل ہیں، نے بھی یہی خبر جاری کرنے کےبعد واپس لے لی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی سر زمین پر قدم رکھنے والے کسی امریکی فوجی کو زندہ نہیں چھوڑیں گے، ایران

تاہم گذشتہ صبح ایرانی صدر کے دفتر میں مواصلات اور میڈیا کے امور کے معاون مہدی طباطبائی نے اعلان کیا کہ صدر مسعود پزشکیان کی طرف سے جاری کردہ ایک صدارتی حکم نامے کے تحت محسن رضائی کو سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔انہوں نے سماجی میڈیا کےپلیٹ فارم "ایکس” کے ذریعے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ محمد باقر ذوالقدر کے کونسل کے سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دینے اور ان کی نئی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ بعد ازاں ایرانی میڈیا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی طرف سے محمد باقر ذوالقدر کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کرنے کا حکم نامہ جاری کرنے کی خبر دی ہے۔

موضوعات : #iranmohsinrazaitehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mecca Defense Pact poses no threat to Iran Esmaeil Baghaei
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدہ ایران کے لیے خطرہ نہیں اسماعیل بقائی

10 اگست , 2026
The ceasefire could be extended if Iran rolls back its nuclear program and opens the Strait of Hormuz Report.
تازہ ترین

ایران ایٹمی پروگرام رول بیک اور ہرمزکھول دے توجنگ بندی میں توسیع ہو سکتی ہے۔رپورٹ

10 اگست , 2026
We will not leave alive any American soldier who sets foot on Iranian soil Iran.
تازہ ترین

ایرانی سر زمین پر قدم رکھنے والے کسی امریکی فوجی کو زندہ نہیں چھوڑیں گے، ایران

10 اگست , 2026
Planning for retaliatory attacks on US bases was completed years ago, says Iranian general.
تازہ ترین

امریکی اڈوں پر جوابی حملوں کی منصوبہ بندی برسوں پہلے مکمل کرلی گئی تھی، ایرانی جنرل

8 اگست , 2026
Statement by religious leader close to Supreme Leader causes stir in Iranian politics
تازہ ترین

سپریم لیڈر کے قریبی مذہبی رہنما کے بیان نے ایران کی سیاست میں ہلچل مچادی

4 اگست , 2026
Iran is not holding any talks with the US, Esmail Baqai
اہم ترین

ایران کی امریکہ سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ،اسماعیل بقائی

3 اگست , 2026
اگلی خبر
Additional burden of Rs 9.8 billion on electricity consumers.

بجلی صارفین پر 9 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ

یہ بھی پڑھیں

Approval granted to add two new aircraft to PIA's fleet.

پی آئی اے کے بیڑے میں 2 نئے طیارے شامل کرنے کی منظوری

10 اگست , 2026
ICC Player of the Month nominations for July announced.

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ، جولائی کی نامزدگیوں کا اعلان

10 اگست , 2026
Remittances of $3.6 billion recorded in July.

جولائی میں ترسیلاتِ زر 3 ارب 60 کروڑ ڈالر ریکارڈ

10 اگست , 2026
Sohail Afridi visits Barrister Gohar's residence to offer condolences on his mother's passing.

سہیل آفریدی کی بیرسٹر گوہر کی رہائشگاہ آمد،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

10 اگست , 2026
Crackdown against the top 100 e-challan defaulters in Lahore.

لاہور میں ٹاپ 100 ای چالان نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن

10 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔