جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب حکومت نے مری اسلام آباد گلاس ٹرین منصوبے کیلئے سٹڈی کو حتمی شکل دے دی

11 مہینے پہلے
A A
پنجاب حکومت نے مری اسلام آباد گلاس ٹرین منصوبے کیلئے سٹڈی کو حتمی شکل دے دی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے ایلیویٹڈ مری اسلام آباد گلاس ٹرین منصوبے کے لیے سٹڈی کو حتمی شکل دے دی۔
پنجاب حکومت نے اسلام آباد کو مری سے ملانے کے لیے مونو ریل منصوبے کی فزیبلٹی سٹڈی مکمل کر لی ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اس منصوبے کو جلد سے جلد شروع کرنے کی خواہشمند ہیں۔
اگر سب کچھ منصوبہ بندی کے مطابق ہوا تو مذکورہ منصوبے کے 40 کلومیٹر ٹریک پر کام جلد شروع ہو جائے گا۔ پنجاب حکومت ابتدائی طور پر پہلے مرحلے میں لیک ویو پارک کے قریب سے پنڈی پوائنٹ مری تک اس منصوبے کو شروع کرنا چاہتی تھی۔
تاہم، پنجاب حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ صوبائی حکومت اب مجوزہ ریل ٹریک کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جوڑنا چاہتی ہے۔
صوبائی حکومت کے ایک اہلکار نے کہا، "ہاں، ہماری فزیبلٹی مکمل ہو گئی ہے اور جلد ہی ہم ٹریک بچھانے کے لیے خریداری کے عمل پر جائیں گے،” انہوں نے مزید کہا کہ ٹریک کے ایک بڑے حصے کو اونچا کیا جائے گا۔

موضوعات : airportmurreetrain
ShareSend

متعلقہ خبریں

An important meeting chaired by Nawaz Sharif will be held in Murree today.
تازہ ترین

مری میں نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس آج ہوگا

24 ستمبر , 2026
Progress on the Greenfield Airport project in Faisalabad
تازہ ترین

فیصل آباد میں گرین فیلڈ ایئرپورٹ منصوبے پر پیش رفت

7 ستمبر , 2026
Rawalpindi's 124-year-old railway track comes back to life, train trial runs after a century
تازہ ترین

راولپنڈی کا 124 سال پرانا ریلوے ٹریک پھر زندہ ہوگیا، ایک صدی بعد ٹرین کی آزمائشی آمدورفت

31 اگست , 2026
The Khyber Mail derailed near Sangjani.
تازہ ترین

خیبر میل سنگجانی کے قریب پٹری سے اتر گئی

31 اگست , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi visits Karachi Airport, reviews immigration process.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئر پورٹ کا دورہ ، امیگریشن پراسیس کا جائزہ

29 اگست , 2026
Saudi group interested in privatizing Pakistan's 3 major airports
تازہ ترین

سعودی گروپ کی پاکستان کے 3 بڑے ایئرپورٹس کی نجکاری میں دلچسپی

28 اگست , 2026
اگلی خبر
سماجی تنظیم رزق نے سیلاب سے متاثرہ زرعی زمین کی بحالی کا بیڑا اٹھا لیا

سماجی تنظیم رزق نے سیلاب سے متاثرہ زرعی زمین کی بحالی کا بیڑا اٹھا لیا

یہ بھی پڑھیں

Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
Dr. Najib Naqi elected 25th President of Azad Kashmir; to take oath today.

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب، آج حلف اٹھائیں گے

24 ستمبر , 2026
Plea to immediately suspend the detention notification of Uzma Khan and Noreen Niazi rejected.

عظمیٰ خان،نورین نیازی کی نظربندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

24 ستمبر , 2026
Comprehensive educational reforms in Punjab new curriculum, new textbooks, and new teacher training.

پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، نئی کتابیں اور اساتذہ کی نئی تربیت

24 ستمبر , 2026
State appeals against the acquittal of drug dealer Anmol, alias Pinky; request for an urgent hearing rejected.

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی بریت کے خلاف سرکاری اپیلیں، فوری سماعت کی استدعا مسترد

24 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔