بدھ , 11 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

روشم قتل کیس میں اہم پیش رفت، آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران کو نوٹس

11 منٹس پہلے
A A
Important developments in Rosham murder case, notices to top police officers including IG Sindh
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) سیشن کورٹ میں روشم قتل کیس کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے توہینِ عدالت کی درخواست پر آئی جی سندھ، ڈی آئی جی ویسٹ اور ایس ایس پی ویسٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 نومبر تک وضاحت طلب کر لی۔

یہ بھی پڑھیں: صدر آصف علی زرداری کی پولینڈ کے یومِ آزادی پر صدر کارول ناورو اور عوام کو مبارکباد

عدالت نے تفتیشی افسر تبدیل نہ کرنے پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے استفسار کیا کہ عدالتی احکامات کے باوجود تفتیشی افسر کو تبدیل کیوں نہیں کیا گیا؟عدالت نے ایس ایس پی ویسٹ، ایس آئی او اور تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیے ہیں۔عدالت نے متعلقہ پولیس افسران سے وضاحت طلب کرتے ہوئے معاملے پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات : IGsindhnoticemurdercaserosham
ShareSend

متعلقہ خبریں

میر رضا قتل کیس: اہلخانہ ،نرسری ملازم ،ڈاکٹر کے بیانات قلمبند
پاکستان

میر رضا قتل کیس: اہلخانہ ،نرسری ملازم ،ڈاکٹر کے بیانات قلمبند

1 ستمبر , 2026
Sidra Arab murder case transferred to anti-terrorism court
تازہ ترین

سدرہ عرب قتل کیس انسداد دہشت گردی عدالت منتقل

27 جون , 2026

یہ بھی پڑھیں

Important developments in Rosham murder case, notices to top police officers including IG Sindh

روشم قتل کیس میں اہم پیش رفت، آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران کو نوٹس

11 نومبر , 2026
President Asif Ali Zardari extends congratulations to President Karol Nawrocki and the people of Poland on their Independence Day.

صدر آصف علی زرداری کی پولینڈ کے یومِ آزادی پر صدر کارول ناورو اور عوام کو مبارکباد

11 نومبر , 2026
Karachi Dispute over a KMC bungalow worth tens of millions of rupees; KDA prepares for its auction and commercial use.

کراچی: کے ایم سی کے کروڑوں روپے مالیت کے بنگلے پر تنازع، کے ڈی اے کی نیلامی اور کمرشل استعمال کی تیاری

11 نومبر , 2026
It is essential for the judiciary to be independent, says Justice Jamal Mandokhail.

عدلیہ کا آزاد ہونا ضروری ہے، جسٹس جمال مندوخیل

11 نومبر , 2026
Why the tax burden on small vehicles Taxes on large vehicles and imports should be increased, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس کا بوجھ کیوں؟ بڑی گاڑیوں اور درآمدات پر ٹیکس بڑھایا جائے، حافظ نعیم الرحمان

11 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔