جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر آصف علی زرداری کی پولینڈ کے یومِ آزادی پر صدر کارول ناورو اور عوام کو مبارکباد

1 دن پہلے
A A
President Asif Ali Zardari extends congratulations to President Karol Nawrocki and the people of Poland on their Independence Day.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ پولینڈ کے یومِ آزادی کے موقع پر پولینڈ کے صدر کارول ناورو کے نام تہنیتی خط ارسال کیا ہے۔

صدر مملکت نے اپنے خط میں پولینڈ کے صدر اور عوام کو یومِ آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عدلیہ کا آزاد ہونا ضروری ہے، جسٹس جمال مندوخیل

آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دیرینہ اور خوشگوار تعلقات قائم ہیں، جو باہمی احترام اور مشترکہ عزم پر مبنی ہیں۔

صدر مملکت نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات مستقبل میں مزید مستحکم ہوں گے اور باہمی تعاون کو فروغ ملے گا۔

موضوعات : asifzardaricongratulationsPolandpresident
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر آصف زرداری کے دستخط کے بغیر صوبوں سے متعلق کام نہیں ہوسکتا ، بلال بھٹو زرداری
پاکستان

صدر آصف زرداری کے دستخط کے بغیر صوبوں سے متعلق کام نہیں ہوسکتا ، بلال بھٹو زرداری

18 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر
اہم ترین

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم
پاکستان

نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

13 مئی , 2026
صدر آصف زرداری کی زیر صدارت اجلاس ختم
اہم ترین

صدر آصف زرداری کی زیر صدارت اجلاس ختم

30 مارچ , 2026
سیاسی ،عسکری قیادت کا امریکا ایران جنگ بندی کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
اہم ترین

سیاسی ،عسکری قیادت کا امریکا ایران جنگ بندی کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

26 مارچ , 2026
اگلی خبر
Important developments in Rosham murder case, notices to top police officers including IG Sindh

روشم قتل کیس میں اہم پیش رفت، آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران کو نوٹس

یہ بھی پڑھیں

I am pleased to see positive changes at the National Cricket Academy after a year and a half, says Mohsin Naqvi.

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈیڑھ سال بعد مثبت تبدیلیاں دیکھ کر خوشی ہوئی، محسن نقوی

12 نومبر , 2026
First entry of American F-35 stealth aircraft in India, joint exercise of air forces of 7 countries

بھارت میں امریکی F-35 اسٹیلتھ طیاروں کی پہلی انٹری، 7 ممالک کی فضائی افواج کی مشترکہ مشق

12 نومبر , 2026
Under-19 Asia Cup Pakistan reaches the final after defeating Bangladesh.

انڈر19ایشیا کپ،پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

12 نومبر , 2026
Noreen Niazi and Uzma Khan have been released from Kot Lakhpat Jail.

نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

12 نومبر , 2026
Rawalpindi Test Play on the fourth day halted due to poor light.

راولپنڈی ٹیسٹ: خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کا کھیل روک دیا گیا،

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔