پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نجی اسکولوں کا 3 اگست سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا مطالبہ

2 مہینے پہلے
A A
Private schools demand resumption of academic activities from August 3.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پرائیویٹ اسکولز سلوشنز آف پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو 3 اگست سے دوبارہ کھولنے کی اجازت دی جائے تاکہ طلبہ کی تعلیم کا مزید نقصان نہ ہو۔

یہ مطالبہ تنظیم کے صدر ملک عبدالصمد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس میں نجی اسکولوں کو درپیش مسائل، حکومتی پابندیوں اور ان کے ممکنہ حل پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک عبدالصمد نے تمام غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ رجسٹرڈ ادارے حکومتی قوانین کی پابندی کرتے ہوئے بغیر قانونی رکاوٹوں کے تعلیمی خدمات جاری رکھ سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور کے قریب بڑے صنعتی زون کے لیے 6 بینکوں سے مالی معاونت حاصل، منصوبہ تعمیراتی مرحلے میں داخل

اجلاس کے شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ نجی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے متعلقہ حکام کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے اور ملک بھر میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

اجلاس میں سینئر نائب صدر امتیاز شوکت، صوبائی صدر سعید خان، حافظ فاروق خان، جنرل سیکریٹری توحید احمد، رفیق خلیل، وحید شاہ، اظہر خان، ملک سرور، طالب حسین اور دیگر عہدیداران نے بھی شرکت کی۔

موضوعات : #schoolsacademyeducation
ShareSend

متعلقہ خبریں

Applications are invited for research scholarships at the University of Zurich, Switzerland.
تازہ ترین

سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی میں تحقیقی وظائف کے لیے درخواستیں طلب

12 ستمبر , 2026
Decision taken to hold mega sports events in all schools across Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے تمام اسکولوں میں میگا اسپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ

26 اگست , 2026
HEC announces scholarships for the world's top 200 universities.
تازہ ترین

ایچ ای سی کا دنیا کی ٹاپ 200 جامعات میں اسکالرشپس کا اعلان

11 اگست , 2026
3-month vacations in schools, Lahore High Court seeks response from government
تازہ ترین

سکولوں میں 3ماہ کی چھٹیاں ،لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

19 مئی , 2026
Karachi Board chairman resigns over irregularities in matriculation exams
تازہ ترین

کراچی ،میٹرک امتحانات میں بے نظمی ،چیئرمین بورڈ مستعفی

5 مئی , 2026
Decision to change educational curriculum from first to fifth grade in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں پہلی سے پانچویں جماعت تک تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ

4 مئی , 2026
اگلی خبر
Resolution to restore normalcy presented in Azad Kashmir Assembly

آزاد کشمیر اسمبلی میں حالات معمول پر لانے کی قرارداد پیش

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔