پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آزاد کشمیر اسمبلی میں حالات معمول پر لانے کی قرارداد پیش

2 مہینے پہلے
A A
Resolution to restore normalcy presented in Azad Kashmir Assembly
Share on Facebookwhatsapp

مظفرآباد(پاک ترک نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے حالیہ کشیدہ صورتحال پر مشترکہ قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ امن و امان خراب کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے، انٹرنیٹ سروس فوری طور پر بحال کی جائے اور حقائق سامنے لانے کے لیے ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن قائم کیا جائے۔

قرارداد میں شہید پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ہر قسم کے تشدد، انتشار اور قانون شکنی کو مسترد کیا گیا۔ ایوان نے واضح کیا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ہر صورت عوام کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنائی جائے گی۔

قرارداد کے متن میں آزاد کشمیر حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ فوری اقدامات کرتے ہوئے علاقے میں حالات معمول پر لائے اور عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ کرے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا امریکا اور ایران سے مذاکرات پر زور

ایوان نے حقائق جاننے اور حالیہ واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن کے قیام کا بھی مطالبہ کیا، جبکہ مظاہرین سے اپیل کی گئی کہ کمیشن کی حتمی رپورٹ آنے تک اپنا احتجاج ختم کریں تاکہ علاقے میں امن اور معمولاتِ زندگی بحال ہو سکیں۔

موضوعات : ASSEMBLYazadkhasmir
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today
تازہ ترین

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب
اہم ترین 2

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا
پاکستان

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026
صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات
تازہ ترین

صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

10 اگست , 2026
Azad Kashmir elections Cracks in PML-N and PPP
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات :ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں دراڑ

30 جولائی , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 7 constituencies, PPP wins 3.
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
The Green Bus service has launched in seven more districts of Punjab; the project is highly popular Maryam Nawaz.

پنجاب کے مزید 7اضلاع میں گرین بس چل پڑی ،منصوبہ بہت مقبول ہے ،مریم نواز

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔