پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عالمی جامعات کی درجہ بندی، پاکستانی جامعات نے نمایاں جگہ بنا لی

39 منٹس پہلے
A A
Pakistani universities occupy prominent positions in global university rankings
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی 2027کی عالمی یونیورسٹی درجہ بندی جاری کردی گئی، جس میں متعدد پاکستانی جامعات نے مختلف درجات میں جگہ بنالی ہے۔درجہ بندی کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی جامعات میں نمایاں پوزیشن پر ہے اور عالمی سطح پر 551 سے 600 کے درمیان شامل کی گئی ہے۔نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی 601 سے 650، جبکہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد 651 سے 700 کے درجے میں شامل ہے۔

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کو عالمی سطح پر 701 سے 800 کے درمیان رکھا گیا ہے، جبکہ پاکستان کی متعدد دیگر جامعات 801 سے 1000 کی عالمی درجہ بندی میں شامل ہیں۔ایئر یونیورسٹی، گومل یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد بھی عالمی درجہ بندی کا حصہ بن گئی ہیں۔انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد اور پنجاب یونیورسٹی سمیت لمز اور یونیورسٹی آف لاہور بھی عالمی درجہ بندی میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اساتذہ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

دوسری جانب کراچی کی سرکاری جامعات نسبتاً نچلے درجوں میں شامل ہوئی ہیں۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور یونیورسٹی آف کراچی کو 1601 سے 1800 کی عالمی درجہ بندی میں جگہ دی گئی ہے۔نیشنل یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو 1801 سے 2000 کی عالمی درجہ بندی میں شامل کیا گیا ہے۔

موضوعات : educationhighereducationtimesuniveristy
ShareSend

متعلقہ خبریں

60% of Pakistani citizens dissatisfied with education system
تازہ ترین

پاکستان کے 60 فیصد شہری تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

17 ستمبر , 2026
Applications are invited for research scholarships at the University of Zurich, Switzerland.
تازہ ترین

سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی میں تحقیقی وظائف کے لیے درخواستیں طلب

12 ستمبر , 2026
Decision taken to hold mega sports events in all schools across Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے تمام اسکولوں میں میگا اسپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ

26 اگست , 2026
Major action by the Education Minister regarding alleged corruption worth Rs 6 billion in Punjab University Town III.
تازہ ترین

پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن تھری میں 6 ارب روپے کی مبینہ کرپشن، وزیر تعلیم کا بڑا ایکشن

24 اگست , 2026
HEC announces scholarships for the world's top 200 universities.
تازہ ترین

ایچ ای سی کا دنیا کی ٹاپ 200 جامعات میں اسکالرشپس کا اعلان

11 اگست , 2026
Private schools demand resumption of academic activities from August 3.
تازہ ترین

نجی اسکولوں کا 3 اگست سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا مطالبہ

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
Mir Raza case Justice Umar Sial, head of the judicial commission, has arrived at the scene of the incident.

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال جائے وقوعہ پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

Mir Raza case Justice Umar Sial, head of the judicial commission, has arrived at the scene of the incident.

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال جائے وقوعہ پہنچ گئے

5 اکتوبر , 2026
Pakistani universities occupy prominent positions in global university rankings

عالمی جامعات کی درجہ بندی، پاکستانی جامعات نے نمایاں جگہ بنا لی

5 اکتوبر , 2026
There is no such thing as a government in Khyber Pakhtunkhwa; the province has been left abandoned Amir Muqam.

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، صوبہ لاوارث ہے، امیر مقام

5 اکتوبر , 2026
Government Hajj scheme, collection of second installment begins today

سرکاری حج اسکیم، دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

5 اکتوبر , 2026
It is essential to respond to attempts to target Makkah and Madinah Saudi-led coalition forces warn.

مکہ اور مدینہ کو نشانہ بنانے کی کوششوں کا جواب دینا ضروری ہے، سعودی اتحادی افواج کا انتباہ

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔