ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی اڈوں پر جوابی حملوں کی منصوبہ بندی برسوں پہلے مکمل کرلی گئی تھی، ایرانی جنرل

2 مہینے پہلے
A A
Planning for retaliatory attacks on US bases was completed years ago, says Iranian general.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی فضائیہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر بریگیڈیئر جنرل مسعود جعفری نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملوں کی منصوبہ بندی کئی برس قبل ہی مکمل کرلی تھی اور امریکی اڈوں کی تعمیرات، نقل و حرکت اور دفاعی انتظامات پر مسلسل نظر رکھی جا رہی تھی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق بریگیڈیئر جنرل مسعود جعفری نے کہا کہ امریکی فوج کے پاس جدید ٹیکنالوجی، جدید فضائی دفاعی نظام اور جدید جنگی طیارے موجود ہونے کے باوجود ایرانی فضائیہ کے پائلٹس نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کیا اور امریکی فوجی اڈوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

ایرانی جنرل کے مطابق ایرانی فضائیہ کے طیاروں نے شیراز فضائی اڈے سے پرواز کرکے امریکی سینٹرل کمانڈ کے مرکز کو نشانہ بنایا۔ ان کا دعویٰ تھا کہ یہ کارروائی عالمی سمت معلوم کرنے والے نظام اور اندرونی سمت یابی نظام کے بغیر مکمل کی گئی، جس پر امریکا اور اس کے اتحادی حیران رہ گئے۔

بریگیڈیئر جنرل مسعود جعفری نے دعویٰ کیا کہ امریکا یہ تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ تیسری نسل کے جنگی طیارے اس کے جدید فضائی دفاعی نظاموں کے قریب پہنچ کر کارروائی کرسکتے ہیں۔ ان کے مطابق ایرانی فضائیہ کی کامیابی کا ایک اہم سبب یہی حکمت عملی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی جنرل ڈین کین کا ٹرمپ کو ایران جنگ ختم کرنے کا مشورہ

انہوں نے بتایا کہ ایرانی پائلٹس کو دشمن کے جدید فضائی دفاعی نظام، فضائی گشت اور ممکنہ خطرات سے مکمل آگاہی حاصل تھی۔ خطرات کے باوجود ایرانی پائلٹس نے انتہائی کم بلندی پر پرواز کرتے ہوئے قطر اور کویت میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔

ایرانی فضائیہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر کے مطابق امریکی فوجی اڈوں پر کئی برس سے گہری نظر رکھی جا رہی تھی اور ان کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے منصوبہ بندی اور تیاری بہت پہلے مکمل کرلی گئی تھی۔

موضوعات : #iranaemricaattack
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israel's monopoly ends; Saudi Arabia rises to power.
تازہ ترین

اسرائیل کی اجارہ داری ختم ،سعودی عرب پاور میں

18 ستمبر , 2026
Turkey's Akinci drone hits target 250 km away
تازہ ترین

ترکیہ کا اکینجی ڈرون 250 کلومیٹر دور ہدف پر جا لگا

15 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی
اہم ترین 2

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
Emergency security warning from the US Embassy in the United Arab Emirates.
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے کی ہنگامی سیکیورٹی وارننگ

2 ستمبر , 2026
Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Meeting chaired by the Chief Minister of Punjab; target set to further improve the 'Suthra Punjab' (Clean Punjab) initiative.

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ، ستھرا پنجاب کو مزید بہتری کا ہدف

یہ بھی پڑھیں

Petrol price hiked again, diesel cheaper

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ،ڈیزل سستا

26 ستمبر , 2026
The Two Holy Mosques are a red line; there will be no compromise on their sanctity and security Prime Minister.

حرمین شریفین ریڈ لائن ہے، حرمت و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

26 ستمبر , 2026
اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

25 ستمبر , 2026
لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم نواف سلام

لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم نواف سلام

25 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار کی نیویارک میں الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

اسحاق ڈار کی نیویارک میں الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔