منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ کا اکینجی ڈرون 250 کلومیٹر دور ہدف پر جا لگا

39 منٹس پہلے
A A
Turkey's Akinci drone hits target 250 km away
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ نے بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی صلاحیت میں ایک اور بڑی پیش رفت کرلی۔ بائیکر کے تیار کردہ اکینجی جنگی ڈرون نے روکیتسان کے تیار کردہ آئی ایچ اے 300 فوق صوتی بیلسٹک میزائل کے ذریعے 250 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر موجود سمندری ہدف کو براہِ راست نشانہ بنا دیا۔ ترک کمپنی بائیکر کے مطابق یہ تجربہ 11 ستمبر کو بحیرہ اسود میں سائنوب کے ساحل کے قریب کیا گیا۔ اکینجی نے ٹیکرداغ کے شہر چورلو میں قائم پرواز، تربیت اور تجرباتی مرکز سے اڑان بھری اور مقررہ آزمائشی علاقے تک پہنچنے کے بعد آئی ایچ اے 300 میزائل داغا۔ میزائل نے 250 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر موجود سمندری ہدف کو براہِ راست نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے لیے اہم پیغام ہے، اردوان

یہ پیش رفت اس لیے بھی اہم ہے کہ آئی ایچ اے 300 کو اکینجی کے ذریعے استعمال کیے جانے والے طویل فاصلے کے ہتھیاروں میں شامل کیا گیا ہے۔ اس سے قبل اکینجی میں آئی ایچ اے 122 اور آئی ایچ اے 230 جیسے فوق صوتی میزائل بھی شامل کیے جا چکے ہیں۔ تجزیاتی رپورٹس کے مطابق آئی ایچ اے 300 کو بعض ترک دفاعی ذرائع تقریباً 500 کلومیٹر تک ممکنہ فاصلے والا فضائی بیلسٹک میزائل قرار دے رہے ہیں، تاہم بائیکر کے سرکاری اعلان میں اس تجربے کے دوران 250 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر ہدف کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی گئی ہے۔

موضوعات : attackdroneturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Turkey's first mission to the moon, preparation and installation of the spacecraft complete
تازہ ترین

ترکیہ کا چاند پر پہلا مشن، خلائی جہاز کی تیاری اور تنصیب مکمل

15 ستمبر , 2026
Mecca joint defense agreement is an important message for the Islamic world, Erdogan says
تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے لیے اہم پیغام ہے، اردوان

15 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
تازہ ترین

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Saudi Arabia considering joining Turkey's fifth-generation fighter jet program
تازہ ترین

سعودی عرب کا ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پرغور

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Major plan by a US defense company five prototypes of 'Valkyrie' autonomous combat aircraft to be produced.

امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

یہ بھی پڑھیں

Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman will visit Egypt today.

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج مصر کا دورہ کریں گے

15 ستمبر , 2026
Turkey's first mission to the moon, preparation and installation of the spacecraft complete

ترکیہ کا چاند پر پہلا مشن، خلائی جہاز کی تیاری اور تنصیب مکمل

15 ستمبر , 2026
Major plan by a US defense company five prototypes of 'Valkyrie' autonomous combat aircraft to be produced.

امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

15 ستمبر , 2026
Turkey's Akinci drone hits target 250 km away

ترکیہ کا اکینجی ڈرون 250 کلومیٹر دور ہدف پر جا لگا

15 ستمبر , 2026
Ishaq Dar holds telephonic conversation with Rafael Grossi, discusses regional situation

اسحاق ڈار کی رافیل گروسی سے ٹیلی فونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔