پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کی خاموش سفارتکاری، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو بڑا حکم

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan's silent diplomacy, Trump's big order to Netanyahu
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) خاموش سفارتکاری، بڑا دھماکا، جو کام دنیا کی بڑی طاقتیں نہ کر سکیں وہ پاکستان نے کر دکھایا۔ اسرائیلی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے براہِ راست نیتن یاہو کو فون کرکے لبنان پر حملے بند کرنے کا کہہ دہا ہے۔ یہ معمولی بات نہیں ، ایک بڑا اشارہ ہے کہ عالمی دباؤ اب شکل اختیار کر چکا ہے۔
سوال یہ ہے کہ یہ دباؤ آیا کہاں سے؟ یہاں سامنے آتا ہے پاکستان کا خاموش مگر موثر کردار۔ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران پاکستان نے بیک ڈور رابطوں اور سفارتی حکمتِ عملی کے ذریعے ایک ایسا ماحول بنایا جس نے واشنگٹن کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔


دوسری طرف اسرائیلی فوج نے واضح کر دیا ہے کہ سیز فائر فی الحال ایجنڈے پر نہیں، بیروت سے انخلا کی وارننگز اس بات کا ثبوت ہیں کہ جنگ ابھی رکی نہیں۔ مگر کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی۔ یورپی ممالک کی تنقید، ایران کی سخت وارننگ اور خطے میں بڑھتی بے چینی نے امریکا کو ایک مشکل فیصلے کے سامنے کھڑا کر دیا ہے۔ اگر اسرائیل نہ رکا تو ایران بھی اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ سکتا ہے

اب تصویر کا دوسرا رخ دیکھیں۔ اگر ٹرمپ واقعی نیتن یاہو پر دباؤ بڑھاتے ہیں، تو یہ صرف ایک جنگ بندی نہیں ہوگی بلکہ مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں ایک بڑا ٹرننگ پوائنٹ ہوگا۔ اور یہی وہ جگہ ہے جہاں پاکستان ایک “خاموش پاور” کے طور پر ابھر رہا ہے ایک ایسا ملک جو مذاکرات کی میز سجانے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔

موضوعات : #trumpislamabadpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان

ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک

7 جون , 2026
ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ
اہم ترین 3

ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ

7 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
Donald Trump Iranian attack could be justification for restarting war
تازہ ترین

ایرانی حملہ جنگ کے دوبارہ آغاز کا جواز بن سکتا ہے ،ڈونلڈ ٹرمپ

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Noor Muqaddam murder case Petition against convict Zahir Jafar's sentence dismissed
اہم ترین 2

نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر کی سزا کے خلاف درخواست خارج

4 جون , 2026
اگلی خبر
Transport fares also reduced as petroleum products become cheaper

پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے پر ٹرانسپورٹ کرائے بھی کم

یہ بھی پڑھیں

3 changes in Australia's ODI squad for Bangladesh tour

دورہ بنگلا دیش ، آسٹریلیا کے ون ڈے اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں

8 جون , 2026
Israel attacks Iran despite US President's stoppage

امریکی صدر کے روکنے کے باوجود اسرائیل کے ایران پر حملے

8 جون , 2026
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

7 جون , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

7 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔