پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکی صدر کے روکنے کے باوجود اسرائیل کے ایران پر حملے

48 منٹس پہلے
A A
Israel attacks Iran despite US President's stoppage
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل کو ایران کے خلاف جوابی کارروائی سے گریز کرنے کے مشورے کے باوجود اسرائیل نے ایران کے مختلف علاقوں میں حملے کر دیئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران، تبریز، اصفہان اور کرج میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد مختلف علاقوں میں سیکیورٹی اور فضائی دفاعی نظام کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ مغربی اور وسطی ایران میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی حالیہ ایرانی حملوں کے جواب میں کی گئی۔

دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے اندر بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے متعدد اہداف پر حملے کیے ہیں۔

اس سے قبل رات گئے ایران نے بیروت پر اسرائیلی حملوں کے ردعمل میں اسرائیل پر میزائل داغے تھے۔ ایرانی حملوں کے بعد وسطی اسرائیل میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ کئی شہروں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے اور شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے بیشتر ایرانی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا اور فوری طور پر کسی بڑے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ حملوں اور جوابی کارروائیوں نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے جبکہ عالمی برادری صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

موضوعات : #americadonaldtrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

کیا امریکا دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ رہا ہے؟
تازہ ترین

کیا امریکا دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ رہا ہے؟

7 جون , 2026
New video of US Navy ship Gerald Ford engulfed in flames sparks panic
تازہ ترین

آگ سے متاثرہ امریکی بحریہ بیڑے جیرالڈ فورڈ کی نئی وڈیو نے تہلکہ مچا دیا

7 جون , 2026
Donald Trump Iranian attack could be justification for restarting war
تازہ ترین

ایرانی حملہ جنگ کے دوبارہ آغاز کا جواز بن سکتا ہے ،ڈونلڈ ٹرمپ

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Talks with Iran are going well, says Donald Trump
اہم ترین

ایران کے ساتھ مذاکرات اچھے جا رہے ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ

4 جون , 2026
ایران امریکا کے ساتھ جنگ کیلئے تیار ہے ،خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز
اہم ترین 2

ایران امریکا کے ساتھ جنگ کیلئے تیار ہے ،خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز

2 جون , 2026
اگلی خبر
3 changes in Australia's ODI squad for Bangladesh tour

دورہ بنگلا دیش ، آسٹریلیا کے ون ڈے اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں

یہ بھی پڑھیں

New oil and gas discoveries increase Pakistan's energy reserves

تیل اور گیس کی نئی دریافت پاکستان کے توانائی ذخائر میں اضافہ

8 جون , 2026
Petrochemical complex could save $5 billion in imports

پیٹروکیمیکل کمپلیکس سے 5 ارب ڈالر کی درآمدی بچت ممکن

8 جون , 2026
Pakistan's modern Hangor-class submarine arrives in Sri Lanka, creating a stir in the Indian Ocean

پاکستان کی جدید ہنگور کلاس آبدوز کی سر ی لنکا آمد ،بحر ہند میں ہلچل

8 جون , 2026
Cancellation of some contracts for Saudi mega project NEOM, fear of billions of dollars in losses

سعودی میگا پراجیٹ نیوم کے بعض معاہدوں کی منسوخی،اربوں ڈالر نقصان کا اندیشہ

8 جون , 2026
Today's meeting of the National Economic Council postponed

قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔