جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی بہتری

4 مہینے پہلے
A A
Pakistan's improvement in global passport rankings
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) دنیا بھر کے پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی بہتری ہو گئی ۔
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے 2026 کی نئی درجہ بندی جاری کردی، رپورٹ کے مطابق، پاکستانی پاسپورٹ کی 3 درجہ بہتری ہوئی ہے ،پاکستانی پاسپورٹ فہرست میں 100ویں نمبر پر آگیا۔
2025 میں پاکستان دنیا کے طاقت ور پاسپورٹ میں 103ویں نمبر پر تھا، پاکستانی پاسپورٹ پر 30 ممالک میں پیشگی ویزے کے بغیر سفر ہوسکتا ہے، سنگاپور کا پاسپورٹ بدستور دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ قرار، کمزور ترین پاسپورٹس میں افغانستان کا پہلا، شام دوسرا اور عراق کا تیسرا نمبرہے۔

موضوعات : #passportranking
ShareSend

متعلقہ خبریں

ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney retains her dominance in batting.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بیتھ مونی کی بیٹنگ میں حکمرانی برقرار

15 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
Pakistani passport improves by two spots, reaching the 101st position.
تازہ ترین

پاکستانی پاسپورٹ 2 درجے بہتر، 101ویں نمبر پر پہنچ گیا

23 جولائی , 2026
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
Which passport offers the strongest consular protection abroad
تازہ ترین

بیرونِ ملک سب سے مضبوط قونصلر تحفظ کس پاسپورٹ کے ساتھ ملتا ہے؟

21 جولائی , 2026
Singapore's passport is the world's most powerful; Pakistan ranks 100th.
تازہ ترین

سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ، پاکستان 100ویں نمبر پر

10 جولائی , 2026
اگلی خبر
PAF ready to keep an edge on its foe

پاک فضائیہ دشمن پر برتری قائم رکھنے کے لئے تیار

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔