بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

1 سال پہلے
A A
پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز ) پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گئی۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ہنڈرڈ انڈیکس میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار 80 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
اہم شعبوں میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا جن میں سیمنٹ، کمرشل بینک، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن کمپنیاں، او ایم سیز اور بجلی پیدا کرنے والے ادارے شامل تھے۔
انڈیکس میں نمایاں وزن رکھنے والے شیئرز مثلاً حبکو، ماری، او جی ڈی سی، پی پی ایل، پی او ایل، ایس ایس جی سی، ایس این جی پی ایل، ڈی جی کے سی، لکی، ایچ بی ایل، ایم سی بی اور میزان بینک مثبت زون میں کاروبار کر رہے تھے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1611 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 54 ہزار 277 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک میں بھی ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہوا، امریکی کرنسی 281.65 روپے سے کم ہو کر 281.55 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

موضوعات : 100indexindexstockexchangestockmarket
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار
تازہ ترین

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026
امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گراوٹ

8 جولائی , 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی
پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1199پوائنٹس کی کمی

7 جولائی , 2026
Global investment in Indian stock market hits 10-year low
اہم ترین 2

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری دس سال کی کم ترین سطح پر

4 جون , 2026
Pakistan Stock Exchange slumps
تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

24 اپریل , 2026
Asian stock markets hit new highs on potential US-Iran talks
تازہ ترین

امریکا ایران ممکنہ مذاکرات،ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں نئی بلندیوں پر

15 اپریل , 2026
اگلی خبر
نوشہرہ فیروزمیں تیزرفتار ٹرالر کی کار کو ٹکر ،ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

نوشہرہ فیروزمیں تیزرفتار ٹرالر کی کار کو ٹکر ،ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیں

US attacks on Iranian oil tankers; claim of destroying 5 crude oil carriers.

ایرانی آئل ٹینکرز پر امریکی حملے، 5 خام تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

9 ستمبر , 2026
The price of petrol has gone up by Rs 5.58, and the price of diesel has increased by Rs 4.18 per liter.

پٹرول 5 روپے 58 پیسے مہنگا،ڈیزل کی قیمت 4روپے18پیسے فی لٹر بڑھ گئی

9 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔