ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاکستان پاسپورٹ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ میں شامل ، 96 ویں نمبر پر آگیا

1 سال پہلے
A A
پاکستان پاسپورٹ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ میں شامل ، 96 ویں نمبر پر آگیا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستانی پاسپورٹ رینکنگ میں بہتری کے باوجود 2025 کے انڈیکس میں دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل ہے۔
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستان اس وقت صرف جنگ زدہ ممالک صومالیہ، یمن، عراق، شام اور افغانستان سے بہتر پوزیشن پر فہرست میں 96 ویں نمبر پر ہے۔
انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد کو صرف 32 ممالک میں ویزا فری داخلے کی سہولت حاصل ہے، اگرچہ درجہ بندی کافی نیچے ہے، تاہم اس میں معمولی بہتری آئی ہے، 2024 میں پاکستانی پاسپورٹ یمن کے ساتھ مشترکہ طور پر مسلسل چوتھے سال چوتھے بدترین درجے پر تھا۔سنگاپور پہلے، جاپان اور جنوبی کوریا مشترقی طور سرفہرست میں دوسے نمبر پر ہیں، جبکہ افغانستان آخری نمبر پر ہے۔
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس دنیا کے 199 پاسپورٹس کو 227 سفری مقامات پر ویزا فری رسائی کے لحاظ سے موازنہ کرتا ہے اور دنیا کے تمام پاسپورٹس کو اس بنیاد پر درجہ دیتا ہے۔

موضوعات : paksitanpassportukunitedkindgomvisa
ShareSend

متعلقہ خبریں

Government decides to further tighten rules for the issuance of blue passports.
تازہ ترین

حکومت کا بلیو پاسپورٹ کے اجراء کے قواعد مزید سخت کرنے کا فیصلہ

20 جولائی , 2026
Good news for Pakistanis seeking US visas
تازہ ترین

امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

18 جولائی , 2026
برطانیہ میں تشدد، دھمکی اور خوف پھیلانے کی اجازت نہیں،برطانوی ہوم آفس
تازہ ترین

برطانیہ میں تشدد، دھمکی اور خوف پھیلانے کی اجازت نہیں،برطانوی ہوم آفس

17 جولائی , 2026
Iranian Interior Minister Eskandar Momeni will visit Pakistan next week.
تازہ ترین

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

17 جولائی , 2026
برطانیہ نے پاسدارانِ انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
اہم ترین 2

برطانیہ نے پاسدارانِ انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

13 جولائی , 2026
New digital border system implemented in Europe's Schengen countries
تازہ ترین

یورپ کے شینگن ممالک میں نیا ڈیجیٹل بارڈر سسٹم نافذ

7 جولائی , 2026
اگلی خبر
عمران خان کے دونوں بیٹوں کی پاکستان آنے کی تصدیق، پی ٹی آئی کا تفصیلات بتانے سے انکار

عمران خان کے دونوں بیٹوں کی پاکستان آنے کی تصدیق، پی ٹی آئی کا تفصیلات بتانے سے انکار

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English